
کوئٹہ کے قریب کچلاک میں بم دھماکے کے نتیجے میں خود کش حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ دھماکا کلی خانوں کے علاقے میں ہوا واقعے کے فوری بعد پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس کا کہنا ہیکہ حملہ آور دھماکا خیز مواد کہیں لے جارہا تھا یا نصب کرہا تھا اس حوالے سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
