
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہیگا۔ تا ہم پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ آج کم سے کم درنہ حرات اسکردو میں منفی چار ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
