
بھارت کے شہر امپھال کی مارکیٹ میں بم دو دھماکوں کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے وقت مارکیٹ میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی، یہ لوگ مذہبی تہوار دیوالی کا جشن منا رہے تھے ۔ پہلا دھماکہ ایک بینک کے باہر ہوا جس میں تین افراد زخمی ہوگئے جبکہ دوسرا کپڑے کی ایک دکان میں ہوا۔
