پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا کہ بھارتی میڈیا کی جانب سے امپائروں پر لگائے گئے میچ فکسنگ کے الزامات ابھی ثابت نہیں ہو ئے۔ سابق بھارتی بیٹسمین سنیل گواسکر نے کہا کہ آئی سی سی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے۔

Start typing to search...