بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں پہلا نوجوانان میموریل کبڈی ٹورنامنٹ آج پائیلٹ ہائی سکول بھمبر میں شروع ہو گا ٹورنامنٹ میں کل 12ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں4پولز میں تقسیم کیا گیا ہے بھمبر کے عوامی اور شہریوں حلقوں نے نوجوانوں کیطرف سے کبڈی کے ٹورنامنٹ منعقد کروانے کو سراہا ہے اور اسے بھمبر کے کھیلو ں میں ایک خوبصورت اضافہ قرار دیا ہے کبڈ ی ٹورنامنٹ شروع ہونے کے حوالہ سے بھمبر کے نوجوانوں کے اندر جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
