Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 15-1-2013

January 15, 2013 0 1 min read

قاضی حسین اور غفور احمد کی تحریک آزادی کشمیر ، ملت اسلامیہ اور دین کیلئے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا ، عبدالرشید ترابی
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جماعت اسلامی آزادکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ قاضی حسین احمد اور پروفیسر غفور احمد کی تحریک آزادی کشمیر ،ملت اسلامیہ اور دین کیلئے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا قاضی حسین احمد نے ساری دنیا کے اندر اسلامی تحریکوں کو سپورٹ کیا مجاہدین اور مظلوموں کے پشتی بان تھے یہی وجہ ہے کہ عالم اسلام کے اندر انکی خدمات کا اعتراف عالمی سطح پر موجود ہے ساری دنیا میں انکی جدائی کو محسوس کیا گیا بالخصوص حرم میں بھی انکی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی گئی ہم سمجھتے ہیں کہ آج ہم بہت برے سائے سے محروم ہو گئے ہیں اللہ تعالیٰ ان دونوں عظیم شخصیات کی خدمات کو قبول فرماتے ہوئے انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے جماعت اسلامی انکے مشن پر عمل پیرا ہے اور انکی فکر و دعوت دین کو جاری رکھیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی بھمبر کی طرف سے قاضی حسین احمد مرحوم اور پروفیسر غفور احمد مرحوم کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ یہ دو عظیم ہستیاں ملت پاکستان کے عظیم راہنما تھے قاضی حسین احمد نے تحریک آذادی کشمیر اور جہاد کشمیر میں مصروف عمل مجاہدین کی بھرپور پشتی بانی کی اور تحریک کو عروج پر پہنچایا کشمیر کے حوالے سے وہ ہمارے محسن تھے افغانستان اور کشمیر کے مجاہدین کی ضروریات کیلئے ملک بھرمیں جھولی پھیلائی اور بلا تحصیص مقبوضہ کشمیر میں کام کرنے والی تنظیموں کی مدد بھی کی انہوں نے کہا کہ قاضی حسین احمدنے کشمیر یوں سے پاکستان کی یکجہتی کیلئے 5فروری کا دن متعارف کروایا اور اظہار یکجہتی کا یہ دن اس درویش کا صدقہ جاریہ ہیں قاضی حسین احمداور پروفیسر غفور احمد اسلامی تحریک کے درخشندہ ستارے تھے انہوں نے ملکی اور دینی خدمات کے جو انمٹ نقوش چھوڑے ہیں ہم انشاء اللہ ان سے روشنی لیتے رہیں گے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے مرکزی راہنما و امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے کہا کہ ہم سے جدا ہونے والی دونوں شخصیات خداد صلاحیتوں کی مالک تھیں مرحوم قاضی حسین احمد نے کبھی مایوسی کی بات نہیں کی انہوں نے تحریک اسلامی ملک و ملت اور نظام قرآن و سنت کے نفاذ کیلئے بھرپور کردار ادا کیا قاضی حسین احمد نے روس کیخلاف جہاد کیساتھ ساتھ فلسطین ،کشمیر ،عالم اسلام اور بالخصوص بوسنیا میں مظلوم عوام کی حمایت کیلئے اپنا کردار ادا کرتے ہوئے معاملہ امت مسلمہ کے پلیٹ فارم پر لائے اور آج بوسنیا یورپ کے سینے میں ایک اسلامی مملکت کی حیثیت سے وجود میں ہے جس تحریک کی بنیاد قاضی حسین احمد نے رکھی اس کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے امریکہ طالبان کو تسلیم کررہا ہے اور مذاکرات کی میز پر آ بیٹھا ہے لیکن آج افسوس اس بات کا ہے کہ جب انقلاب کی بہاریں آنے کو ہیں وہ ہم سے جدا ہو گئے وہ محبت کے ایک زم زم تھے ان کے جانے کا غم اپنی جگہ ہے لیکن ہمارا اللہ کی رضا کے آگے سر خم ہے قاضی حسین احمد اور پروفیسر غفور احمد کی شاندار خدمات کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا ہم سب ملکر انکی فکر اور دعوت کے پیغام کو عام کرنے کیلئے اپنے اپنے حصے کا کردار ادا کریں ہم انشاء اللہ انکی آواز انکے پیغام کو لیکر چلتے رہیں گے تعزیتی ریفرنس سے راجہ بدر حسین ایڈووکیٹ ،مرکزی صدر کشمیر فریڈ م موومنٹ انجینئر خالد پرویز بٹ ،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،ڈاکٹرمحبوب چوہدری ،صدر ڈسٹرکٹ بار چوہدری محمد اسلم ایڈووکیٹ ،چوہدری محمد لطیف ایڈووکیٹ ،انجینئر خالد خان،فرید احمد،امجد یوسف،جاوید برسالوی ،مرزا محمد الیاس اور ڈاکٹر ریاض احمدنے بھی خطاب کیا آخر میں مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھیلیں انسان میں برداشت پیدا کرتی ہیں صحت مند جسم ہی صحت مند دماغ رکھتا ہے ، ندیم احمد جنجوعہ
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کھیلیں انسان میں برداشت پیدا کرتی ہیں صحت مند جسم ہی صحت مند دماغ رکھتا ہے جس ملک کے گراؤنڈ آباد ہوں اس کے ہسپتال ویران ہو جاتے ہیں ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتے ہیں ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر بھمبر ندیم احمد جنجوعہ نے پہلے نوجوانان بھمبر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل سے بحیثیت مہمان خصوصی اپنے خطاب میں کیا انہوں نے کہا کہ کھیلیں جہاں معاشرے کو صحت مندانہ سرگرمیاں مہیا کرتی ہیں وہی کھلاڑیوں میں حوصلہ افزائی اور جرات پیدا کرتی ہیںکھیل نوجوان نسل کو منفی سرگرمیوں سے بچانے اور مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ کھیلوں کی سرگرمیاں نوجوان نسل کو عصاب پر قابو پانے اور قوت برداشت کو تقویت دینے میں خاص اہمیت کی حامل ہیں اس موقع پر کبڈی کا سیمی فائنل میچ دیکھنے کیلئے شائقین کی ایک بہت بڑی تعداد پائلٹ ہائی سکول کے گراؤنڈ میں موجود تھی جو کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے خوب لطف اندوز ہوئے پہلاسیمی فائنل میچ یاسر کبڈی کلب اور سائلنٹ 99 کلب کے درمیان کھیلا گیا جو یاسر کبڈی کلب نے جیت لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھارت کیطرف سے کنٹرول لائن پر بلا جواز فائرنگ قابل مذمت ہے، سلیم اکبر جرال
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر )کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی راہنماء سلیم اکبر جرال نے کہاہے کہ بھارت کیطرف سے کنٹرول لائن پر بلا جواز فائرنگ قابل مذمت ہے بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے کشمیری عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں ان خیالات کااظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ بھارت کیطرف سے کنٹرول لائن پر اب دوبارہ جس طرح کی خلاف ورزیاں شروع ہو گئی ہیں اس سے بھارت کے مکروہ اور گھناؤنے عزائم کھل کر سامنے آ گئے ہیں پاکستان کے حکمران بھارت کے حوالے سے جس خوش فہمی میں مبتلا ہیں بھارت کیطرف سے کنٹرول لائن پر بلا جواز فائرنگ سے اسکی حقیقت کھل کر سامنے آگئی ہے انہوں نے کہاکہ کشمیر فریڈم موومنٹ بھارت کی طرف سے کسی بھی مہم جوئی کے دوران پاکستانی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اورکسی بھی بھارتی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کرکے اسے ناکوں چنے چبوائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹیاں ناکام مرغ فروش شہریوں اور عوام علاقہ کو مہنگے داموں مرغ گوشت فروخت کرنے میں مصروف
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹیاں ناکام مرغ فروش شہریوں اور عوام علاقہ کو مہنگے داموں مرغ گوشت فروخت کرنے میں مصروف قیمتیں 280 سے 300 روپے فین کلو تک جا پہنچی عوام علاقہ کا شدید احتجاج انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کیمطابق بھمبر میں پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی طرف سے بازاروں میں قیمتوں کے چیک نہ ہونے کے باعث مرغ فروشوں کی دوکانوں پر گوشت کی قیمتیں بھمبر کی تاریخ میں پہلی بار 280 اور 300 روپے فی کلو تک جا پہنچی جس سے عام آدمی چھوٹے اور بڑے گوشت کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب مرغ گوشت کو بھی حسرت بھری نگاہوں سے دیکھنے کی حد تک محدود ہو گئے ہیں بھمبر کے عوامی اور شہری حلقوں نے ڈپٹی کمشنر بھمبر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مخالفین میری قیمتی ملکیتی زمین پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور مجھے بچوں سمیت جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ، کنیز بیگم

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر )مخالفین میری قیمتی ملکیتی زمین پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور مجھے بچوں سمیت جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ایس ایس پی بھمبر انصاف دلائیں اور مخالفین سے تحفظ فراہم کیا جائے ان خیالات کا اظہار کسگمہ کی رہائشی بیوہ کنیز بیگم نے کشمیر پریس کلب بھمبر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ میرا خاوند فوت چکا ہے اور چھوٹے چھوٹے بچے ہیں جنکی کفالت زمین سے حاصل ہونیو الے اناج سے کر رہی ہوں کھلابٹ میں ہمارا ملکیتی رقبہ ہے جسے گاؤں کے ہی رہائشی محمد شفیع ولد مولا داد ،رئیس ،عمر پسران محمد شفیع وغیرہ جان سے مارنے کی دھمکیاں دیکر میری قیمتی زرعی زمین ہتھیانا چاہتے ہیں انہوں نے ایس ایس پی بھمبر سردار محمد الیاس خان ،ڈی ایس پی سٹی ملک شاہد اقبال سے درخواست کی ہے کہ ان کے مخالفین کیخلاف قانونی کاروائی کی جائے مجھے اور میرے بچوں کو جانی و مالی تحفظ فراہم کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جوڈیشل انکوائری نے بھمبر کی سابقہ انتظامیہ اور پولیس کی دہشت گردی کی قلعی کھول دی ہے ، مدثر اقبال بٹ ، چوہدری آصف

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی راہنما مدثر اقبال بٹ اور چوہدری آصف یوسف نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاکہ جوڈیشل انکوائری نے بھمبر کی سابقہ انتظامیہ اور پولیس کی دہشت گردی کی قلعی کھول دی ہے اب مجاور وزیر اعظم اور دیانتدار چیف سیکرٹری جوڈیشل انکوائری کی روشنی میں ذمہ داران کیخلاف کاروائی کریں بھمبرمیں پولیس گردی اور مسلم لیگ ن کے کارکن کی شہادت سیاسی و جمہوری حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے جمہوری معاشرہ میں نہتے کارکنوں پر پولیس فائرنگ بدترین دہشت گردی ہے ہم جوڈیشل کمیشن کے سربراہ عبدالرشید سلہریا کی دیانتداری اور بے خوفی کو بھی سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے مشکل حالت میں انصاف فراہم کرکے آزاد کشمیر میں مثال قائم کی ہے۔

Share this:
Tags:
organization بھمبر تنظیم فراموش
Wazirabad Protest
Previous Post کوئٹہ میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف وزیرآباد کی تنظیموں کا احتجاجی مظاہرہ
Next Post صاحبزادہ راصوان منصور آوانی اور خاور بشیر بٹ، سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے تعزیت کر رھے ھیں۔ تصویری جلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close