بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر کی معروف روحانی شخصیت سائیں جاوید اقبال گزشتہ روز اچانک وفات پا گئے ہیں مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد انکے آبائی قبرستان بھوتوسیال میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سول سوسائٹی ،سرکاری ملازمین ،عوام علاقہ اور عزیز واقارب کی کثیر تعداد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
