بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) شراب کے نشے میں دھت غل غپاڑہ کرنے والے دونوجوانوں کو بھمبر پولیس نے پکڑ کر حوالات میں بن دکر دیا اور مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز رات بھمبر پولیس کو اطلاع ہوئی کہ دونوجوان سماہنی چوک ہوٹل پرشراب کے نشے میں دھت ہو کر غل غپاڑ کررہے ہیں جس پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دونوں نوجوانوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج لیا اور حوالات میں بند کر دیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
