Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھٹوکی پھانسی پرمٹھائیاں تقسیم کرنے والے بابر اعوان بتائیں

December 7, 2011 0 1 min read
babar awan
babar awan
babar awan

مسٹر بابر اعوان کے ماضی کے کردار سے کو نسا پیپلز پارٹی کا رکن اور وکیل ہے جو واقف نہیں ہے؟موصوف جذبات کی حد تک بھٹو کے تختہِ دار پر لٹکائے جانے کے حامی تھے۔اگر کسی کو یقین نہیں آتا تو ان کے ماضی کے ساتھیوں سے اس بات کی تصدیق آسانی کے ساتھ کرائی جا سکتی ہے۔چالاکی اور عیاری میں کہا جاسکتا ہے کہ یہ حسین حقانی کا دوسرا روپ ہیں ۔جس وقت ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی گئی تو موصوف نے ٹوکرے بھر بھر کر مٹھائیاں تقسیم کیں۔شائد ان کا تصور صحیح یا غلط یہ تھا کہ پاکستان کو دولخت کرنے والے تین کرداروں میں اندرا گاندھی اور مجیب الرحمان کے بعد تیسرا نام ذوالفقار علی بھٹو کا تھا۔بابر ایوان جنرل ضیاء الحق کے بہت بڑے پرستار اور حامی رہے ہیں جبکہ ذوالفقار علی بھٹو کے اتُنے ہی بڑے مخالف اور دشمن تھے ۔آج  اُّسی ضیاء الحق کو یہ منہ بھر بھر کر گالیاں دینے سے بھی نہیں جھجکتے ہیں اور بھٹوز کے بہت بڑے حامی اپنے آپ کو ظاہر کرنے کی کوششوں میں زمین آسمان ایک کئے ہوے ہیں۔ان کی ذہنیت ان کے وکیل ہونے میں مضمر ہے!!!موجودہ صدر زرداری جیسے لوگوں کو مقدمات کے نام پر جی بھر کر ٹھگا گیا ہے۔پیپلز پارٹی کے تمام سینئر لوگ بابر اعوان کی شخصیت سے بڑی اچھی طرح سے واقف ہیں۔اس وقت ان کی حیرت کی کوئی انتہا نہیں ہے!!! مگر خدا بھلا کرے بی بی کی موٹ کا کہ وہ تمام لوگ جو پیپلز ُپارٹی کے ماضی کے مخالفیں تھے ۔آج پارٹی میں گھُس کر اسکے سب سے بڑے حامی اپنے آپ کو پوز کر رہے ہیں۔یہ لوگ پیپلز پارٹی کی تباہی کے پورے پورے سامان پیدا کرنے میں کوئی لمحہ بھی ضائع کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ان لوگوں نے معزز عدلیہ کے حکومت کو احکامات نہ ماننے کا درس دے دے کر پیپلز پارٹی کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔جس کی وجہ سے پیپلز پارٹی کا انتہائی مخلص کار کن انتہائی کرب کا شکار ہے۔ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی پر مٹھائیاں تقسیم کرنے والے پارٹی کے جیالوں کو بتائیںکہ وہ کس قیمت پر خاموشی سے اپنا کام کر رہے ہیںاور ان کی پارٹی کی تباہی کے سامان میں مصروف ہیں؟؟؟یہ بات ہماری سمجھ سے باہر ہے کہ آج وہ ہی ماضی کے لوگ پیپلز پارٹی کے اقتدار میںآتے ہی شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار کیونکر بن گئے ہیں؟؟؟شائد یہ ذرداری اورحکومت کی جانب سے بھاری فیسوں کے ساتھ دیئے گئے مقدمات کا کمال ہے!!! کمائو پوت ایسے ہی تو ہوتے ہیں!!!  بابر اعوان کا یہ بیان بھی ہمیں تعجب میں مبتلا کر گیا کہ پنجاب سے تیں وزرائے اعظم کی لاشیںسندھ بھجوائی گئیںاوراب چوتھے کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کی سازش کی جا رہی ہے۔تینوں وزرائے اعظم کے خلاف سازشیں بھی تو آپ جیسے لوگ ہی کرتے رہے تھے اور اقتدار کے ایوانوں میں کے تابوت میں بھی آپ ہی آخری کیل ٹھوکنے کے درپے ہیں؟بابر اعوان وکیل ہونے کے باوجود آئین کی اُلٹی تشریح اپنے مخصوص مقاصد کے تحت کرتے رہتے ہیں۔قانون کا طالبعلم توان کی وجہ سے اُلٹی شاستر پڑھے گانا….تمام ماہرینِ قانون ان کے اس بیان پر محوِ حیرت ہیں کہ کمیشن تشکیل دینے کا ختیارعدلیہ کو ہے نہیں!!!انہیں نہ جانے کیوں اس بات کا علم نہیں ہے کہ آئین کے آرٹیکل 187 اور190کے تحت عدالتِ عظمیٰ ایسے کسی بھی کمیشن کی تشکیل کا مکمل اخٹیار رکھتی ہے۔ہمیں معلوم نہیں کہ یہ بات ان کے علم میں ہے یا نہیں کہ اس سے قبل بھی کئی حساس معاملات پر عدلیہ نے کمیشن تشکیل دیئے ہیں۔ ان پر آپ کو کبھی اعتراض نہ ہوا جن میں سب سے زیادہ مشہور حمود الرحمان کمیشن کا تو آپ نے نام سنا ہی ہوگا؟؟ لگتا یوں ہے کہ موصوف شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری میں دیوانے ہوے جا رہے ہیں۔بڑی عجیب بات یہ ہے کہ جو جمہوریت کو تباہ کر رہے ہیں وہ ہی پیپلز پارٹی کے فرینڈلی مخالفین پر جمہوریت کو نقصان پہنچانیکا الزام بھی لگاتے نہیں تھک رہے ہیں۔آپ کہتے ہیں کہ عدالتوں میں تمام لوگوں کے کیس کھلنے چاہئیں خوش آمدید کھولئے تاکہ سب کی کرپشن پاکستان کے عوام کے سامنے آجائے۔مگر آپ حکومت میں ہوتے ہوے ایسا کرنے سے کیوں ہچکچا رہے ہیںیہ بات سمجھ سے بالا تر ہے؟؟آپ کی اس منطق پر تمام پاکستانی حیرت کاشکار ہیں۔حکومت ان تمام لوگوں کو بے نقاب کرے جو پاکستان کی دولت کے لُٹیرے ہیں۔        آپ کا کہنا ہے کی جمہوری صدر کو غدار کہا گیایہ کام عدالت کا ہے کہ کون وطن سے غداری کر رہا ہے اور کون محبِ وطن ہے؟؟؟ اگر جرم ثابت ہوجائے تو ہر غدار کو غدار ہی کہا جائے گا ۔وقت سے پہلے ہی اگر کسی کے پیٹ میں مروڑ ہوتی ہے تویہ بات سوالیہ نشان پیدا کرتی ہے۔  حیرت انگیز بات یہ ہے کہ پیپلز پارٹی کو بچانے کیلئے کوئی اصل جیالہ سامنے کیوںنہیں آرہاہے اور کیاپیپلز پارٹی کے ترجمان کو بھی سانپ سونگ گیا ہے؟جو بابر اعوان جیسے لوگ بڑھ چڑھ کر بول رہے ہیں۔ اس وقت لوگوں کا خیال ہے کہ وفاقی حکومت بھی توہین عدالت کے کھیل میں برابر کی شریک دکھائی دیتی ہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے جان بوجھ کر یہ کہا جا رہا ہے کہ ”سپُریم کورٹ نے ہمیشہ پیپلز پارٹی کو انصاف سے محروم رکھا ہے”وفاقی حکومت سپُریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف بار بار سندھ کارڈ کی بات کرتی ہے جبکہ سیانے کہتے ہیں کہ سندھ کارڈ جیسے احمقانہ حربوں میں آج کوئی جان نہیں ہے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف میمو گیٹ اسکینڈل کو لے کر سُپریم کورٹ چلے گئے تو حکومتی ایوانوں میں زلزلہ سا آگیا۔بابر اعوان نے ماضی کی طرح ایک مرتبہ پھر عدالتِ عالیہ پر دشنام طرازی کرتے ہوے اول فول بکنا شروع کر دیا۔ماہرین قانون کا یہ کہنا ہے کہ بابر اعوان کی پریس کانفرنس واضح طور پر توہینِ عدالت ہے۔جبکہ ان کے بیشتر بیانات غلط بنیاد اور آئین کے ضمن میں گمراہ کن ہیں۔جب بھی کرپشن کا اشو سامنے آتا ہے بابر اعوان کو جمہوریت کے لئے خطے کی بو آنے لگتی ہے۔ان کا یہ سخت ترین رویہ عدالت عظمیٰ کے ضمن میں  دوسری مرتبہ قوم نے ملاحظہ کیا ہے۔
بابر اعوان جو بذاتِ خود ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کی یکجہتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔یہی وجہ ہے کہ وہ نون اشوز کو اشو بنا کر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔شائد اس کی وجہ سپریم کورٹ کا فوری فیصلہ ہے۔جس کے تحت میمو کاجرام ثابت ہونے پر آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔کیونکہ باس سے مراد منصور اعجاز کے اسرار کے مطابق صدر زرداری کا ہی حوالہ تھا۔ حالات کی نزاکت کے پیشِ نظر وزیر اعظم گیلانی کو کہنا پڑا اس ضمن میں کہنا پڑاکہ میمو اسکینڈل پر صدر کو بلاوجہ ٹاگیٹ کیا جا رہا ہے اگرکسی  قربانی کی ضرورت پڑی تو میں خود دونگا!!!یہ ہوئی نہ اپنے بواس سے وفاداری !  دوسری جانب نواز شریف کا کہنا ہے کہ میں نے کسی پر الزام نہیں لگایا ہے۔حکومت امریکہ سے خفیہ معاہدے ختم کر لے تو ہم اس کی مدد کے لئے تیار ہیں۔تاہم لوگوں کا یہ یقین ہے کہ حکومت پارلیمانی کمیٹیاں بنا کر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک کر لمبی تان کر اپنے فیصلوں پر عمل نہ کرنے کی ٹھا ن کر سوجاتی ہے ۔
حکومت پارلیمانی کمیٹیوں کی سفارشات کو مسلسل ردی کی ٹوکری میں ڈالتی رہی ہے ۔جن میں قومی سلامتی کی کمیٹی،تعلیم کی قائمہ کمیٹی،ریلوے کی قائمہ کیٹی اور پی اے سی کی سفاشات کسی پر بھی عمل نہیں کیا گیاجس کے لئے بابر اعوان زور لگا لگا کر کہہ رہے ہیں کہ عدالت کو کمیٹی کی تشکیل کا اختیار نہیں ہے ان کا یہ کہنا کہ اس میمو اسکینڈل کے لئے پارلیمانی کمیٹی کافی ہوگی اور کسی کمیٹی کے بنانے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔ان کا یہ بیان سوائے لوگوں کو بیوقوف بنانے کے کچھ نہیں ہے۔لوگ یہ بات سمجھنے سے قاصر ہیں کہ بابر اعوان اس قدر بوکھلا ہٹ کا شکار کیوں ہیں۔نوازشریف بھی یہ کہتے ہوے سنے گئے ہیں کہ اگر پالیمانی کمیٹیون کے فیصلوں پر عمل درآمد ہوتے تو ہمیں عدالت میں جانے کی ضرورت ہی محسوس نہ ہوتی۔ہم سمجھتے ہیں کہ حکومت خود اپنے پیروں پر کلہاڑے چلا رہی ہے ۔جس کی وجہ سے اس کا سفر بند گلی کی طرف تیزی سے جاری ہے۔بابر اعوان بتائیں کہ وہ ذوالفقار علی بھٹو کی پارٹی کی یہ کس قسم کی خدمت کر رہے ہیں کہ اسکا گراف روز بروز گرتا ہی چلا جا رہا ہے۔جیالوں کو چاہئے کہ ایسے لوگوں کو نکال باہر کریں جو کل بھی اس پارٹی کے مخالف تھے اور آج بھی اسکی تباہی کے بھر پور سامان کرنے میں بڑے معاون ثابت ہو رہے ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشیدshabbir4khurshid@gmail.com

Share this:
Tags:
pakistan ppp pakistan zulfiqar ali bhutto بابر اعوان پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو
Tariq
Previous Post ۔۔۔نشانِ عبرت ۔۔۔
Next Post لاہور: بابر اعوان کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری
lahore court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close