Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بیرونی سرمایہ کاری میں گھری یو پی اے حکومت

September 25, 2012September 25, 2012 0 1 min read
imf
imf
imf

دوسرے ملکوں پر زور زبردستی یا مکر وفریب اور دھاندلی کے ذریعہ قبضہ اور وہاں کے عوام کی مرضی کے خلاف زبردستی اپنے من پسند سیاسی و معاشی فیصلے تھوپنے کے عمل کو استعمار کہتے ہیں۔تاریخ کے ہر دور میں طاقتور قوموں نے کمزور قوموں کا استحصال کیا ہے۔ ماضی قریب میں برطانیہ، فرانس، اٹلی،ہالینڈ، پرتگال، روس وغیرہ نے ایشیا اور افریقہ کے ایک بڑے حصہ پر قبضہ کر رکھا تھا۔ سفید فام یوروپی اقوام نے بر اعظم امریکہ کے مختلف علاقوں پر قبضہ کیا اور مقامی عوام کو غلام بنا لیا۔یہ سب استعمار اور استعماری ہتھکنڈوں کی مثالیں ہیں۔اب جبکہ انسانی شعور بیدا رہو چکا ہے اور کسی بھی ملک کے لئے ، دوسرے ملک پر قبضہ ناممکن تو نہیں لیکن مشکل ہوگیا ہے، استعمار نے بھی اپنا روپ بدل دیا ہے۔اب راست ممالک پر قبضہ نہیں کیا جاتا۔بظاہر حکمران مقامی ہی ہوتے ہیں۔ اکثر عوام کے ذریعہ منتخب حکمران ہوتے ہیں۔لیکن دھونس ، دھاندلی،فریب، لالچ اور بلیک میلنگ کے مختلف طریقوں کو اختیار کرکے استعمار مقامی حکمرانوں ہی کے ذریعہ عوام دشمن پالیسیاں ملک پرمسلط کرتا ہے۔ جدیدسرمایہ دارانہ استعمار کا اصل مقصد دنیا کے وسائل پر قبضہ کرنا اور دولت کی طاقت سے دنیا کو غلام بنانا ہے۔ اس مقصد کے لیے استعمار مختلف طریقے اختیار کرتا ہے۔ سیاسی محاذ پر وہ ملکوں اور قوموں پر اپنے پٹھو حکمران مسلط کرتا ہے، ان کے ذریعہ اپنی پالیسیاں وہاں کے عوام پر تھوپتا ہے۔

مقامی معیشتوں کو تباہ کر کے بڑی کمپنیوں اور سرمایہ داروں کے لیے راہیں ہموار کرتاہے۔ قدرتی وسائل کو لوٹتا ہے۔ قبائل اور مقامی آبادیوں کو ان کی زمینوں سے بے دخل کرتا ہے۔ جو قومیںاستعمار کی اس راہ میں مزاحم ہوتی ہیں، ان پر فوجی کاروائی کرتا ہے اور فوجی طاقت کے بل بوتے پرانہیں تباہ وتاراج کرتا ہے۔ اس کے لئے استعمار کے پاس مختلف طریقے موجود ہیں۔ وہ پسماندہ قوموں کو ترقی اور گروتھ کے خواب دکھاتا ہے۔ انہیں قرضوں کے جال میں پھنساتا ہے۔ مصنوعی طور پر پیدا شدہ مالیاتی بحرانوں سے نکلنے اور ترقیاتی کاموں کے لئے آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک جیسے اداروں سے مشروط قرضے فراہم کراتا ہے۔ ان شرائط میں بیرونی کمپنیوں کو کام کرنے کی اجازت، بیرونی سرمایہ کاری کی اجازت، غریبوں کو دی جانے والی رعایتوں میں کمی، تعلیم اور صحت جیسے سماجی امور میں خرچ میں کمی، سرکاری اداروں کو خانگیانا وغیرہ جیسی شرائط شامل ہوتی ہیں۔ ان شرائط کی وجہ سے دھیرے دھیرے ملک کی دولت اور اسکے وسائل عالمی سرمایہ داروں کے قبضہ میں چلے جاتے ہیں۔ملٹی نیشنل کمپنیاں اس لوٹ کا اصل ذریعہ ہوتی ہیں۔ میڈیا ،پروپگنڈہ اور اشتہارات کی قوت کے ذریعہ اس کام میں سرمایہ داروں کی مدد کرتا ہے۔ اور ملک کے عوام کو غلامی اور غریبی کے عذاب سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔

آئی ایم ایف کی حالیہ رپورٹ اور ہندوستان:آئی ایم ایف کی جاری کردہ تازہ رپورٹ میںکہا گیا ہے کہ اس وقت ہندوستان کے اندر چالیس کروڑ سے زائد افراد کی آمدنی ایک ڈالر یومیہ سے بھی کم ہے۔ گویا دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی گود میں دنیا کی سب سے بڑی غربت پرورش پارہی ہے ۔جس کی ایک وجہ دولت کی ناقص تقسیم ہے تو وہیں دوسری جانب مٹھی بھر لوگوں کے ہاتھ میں ملککی دولت پر قبضہ ہے۔ دوسری جانب عالمی ادارہ خوراک کے مطابق ہندوستان میں 71فیصد زراعت سے وابستہ کسان عالمی اداروں کی شرائط ،بیج ،کھاد اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مالی مشکلات سے دوچار ہیں۔ کسانوں کی بڑی تعداد روزگار کے حصول کے لئے شہروں کا رخ کر رہی ہے جس سے آبادی کا توازن بری طرح بگڑ چکا ہے۔ کسانوں کی بدتر ہوتی حالت کا اندازہ اس امر سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران صرف تین ریاستوں میں 12سو سے زائد کسانوں نے قرضہ جات اور سود سے تنگ آکر خودکشی کر لی۔دیگر نو آبادیاتی ممالک کی طرح ہندوستان کا مقامی حکمران طبقہ بھی اپنی تاریخی متروکیت اور پسماندگی کی وجہ سے ہندوستان کو ایک جدید قومی، صنعتی، ترقی یافتہ ریاست بنانے میں بری طرح ناکام ہو چکا ہے۔ 80ء اور 90ء کی دہائی میں معیشت اور منڈی کو کھولنے کے عمل نے ہندوستان میں بہت بڑے پیمانے کی معاشی تفریق کو جنم دیا۔ آج ہندوستان کی آبادی کا 10فیصد امیر ترین حصہ آمدنی کا 31.1فیصد لے کے جاتا ہے اور غریب ترین 10فیصد کے حصے میں کل ملکی آمدنی کا 3.6فیصد آتا ہے۔

ہندوستان کی آبادی کی وسیع اکثریت غربت کی اتھاہ گہرایوں میں گھری ہوئی ہے۔ 77فیصد افراد 20روپے یومیہ آمدنی کی لکیر سے نیچے زندگی گزار نے پر مجبور ہیں ۔ 9کروڑ 30لاکھ لوگوں کی رہائش جھونپڑ پٹیوں میں ہے جو ہندوستان کی شہری آبادی کا 27 فیصد ہے۔ 1کروڑ 24لاکھ کی آبادی کے شہر ممبئی میں 86 لاکھ افراد ان کچی بستیوں کے رہائشی ہیں جہاں کوئی بھی بنیادی سہولت میسر نہیں ہے۔ دہلی میں یہ تعداد 31لاکھ ہے۔ دوسری جانب ہندوستان کے دوسرے امیر ترین آدمی مکیش امبانی نے گزشتہ دنوں اپنے لیے 27منزلہ محل تعمیر کیا جس کی مالیت ایک ارب ڈالر کے قریب ہے اور اس کی چھٹی منزل سے ممبئی کی جھونپڑ پٹیوں کا نظارہ کیا جا سکتا ہے۔آج ہندوستان خوراک کی کمی کے شکار بچوں کے تناسب میں دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں 47فیصد بچے خوراک کی کمی کا شکار ہیں۔ہندوستان میں ان کی تعداد افریقہ کے غریب ترین ممالک سے دوگنی ہے۔ہر سال 21لاکھ بچے 5سال کی عمر کو پہنچنے سے قبل ہی قابل علاج بیماریوں کی وجہ سے مر جاتے ہیں۔زرعی پیداوار میں دنیا میں دوسرے نمبر ہونے کے باوجود ہندوستان کو بڑے پیمانے پر بھوک کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بیرورنی سرمایہ کاری اور کھدرا بازار: حکومت ہند نے کھدرے بازار میں بیرونی سرمایہ کاری کی اجازت دینے کا فیصلہ اس جواز کے ساتھ کیا ہے کہ اس سے روزگار کے مواقع فراہم کرنے، کاشت کاروں کے معاوضہ میں بہتری پیدا کرنے، ٹکنالوجی کی درآمد کے قابل بنانے اور صارفین کو فائدہ ہوگا۔ساتھ ہی انفرا اسٹرکچر بہتر ہوگا، زرعی پیدوار کم ضائع ہوگی اور اس کے معاوضہ میں اضافہ ہوگا جس کی وجہ سے ہمارے کاشتکار اپنی فصلوں کی بہتر قیمت حاصل کر سکیں گے۔چونکہ ہول سیل اور ریٹیل قیمتوں میں کافی فرق پایا جاتا ہے لہذا اس میں کمی واقع ہوگی اور صارفین روزانہ استعمال کے لیے کم قیمت میں اشیاء حاصل کر سکیں گے۔دوسری جانب بیرونی سرمایہ کاری کے تعلق سے مخالفین کا کہنا ہے کہ ا س سے ریٹیل بازار میں تجارت کرنے والے وہ لاکھوں گھریلو تاجر بے روز گار ہو جائیں گے جن کی روزی روٹی چھوٹی چھوٹی دکانوں سے چلتی ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بین الاقوامی کمپنیاں پہلے مارکیٹ میں آتی ہیں،سستا سامان فروخت کرتی ہیں لیکن جب ان کی اجارہ داری قائم ہو جاتی ہے تو وہ اپنی من مانی کرتی ہیں۔لیکن حکومت کا خیال ہے کہ غیر ملکی کمپنیوں کو ملک میں کام کرنے کی اجازت دینے سے ترسیل کی صورتحال بہتر ہوگی اور مہنگائی پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔حکومت کے حالیہ فیصلہ پر حملہ جاری رکھتے ہوئے بی جے پی کے سنیئر لیڈر ایل کے اڈوانی نے آج کہا کہ خردہ بازار کی دیو پیکر کمپنی وال مارٹ کے خلاف اس وقت خود امریکہ میں احتجاج ہو رہا ہے، اس کے باوجود حکومت اسے ہندوستان میں کاروبار کرنے کی اجازت دے رہی ہے۔

protest
protest

گزشتہ30جون کو امریکہ کے سب سے دولت مند شہر لاس اینجلس کی سڑکوں پر وال مارٹ کے اسٹوروں کے خلاف احتجاج میں جلوس نکالا گیا جس میں وال مارٹ پاورٹی کے نعرے لگائے گئے۔اس کے بر خلاف ایف ڈی آئی معاملہ پر بی جے پی میں اختلاف رونما ہو چکا ہے۔دہرہ دون میں سیمنار میں شرکت کرتے ہوئے ارون شوری اخباری نمائندوں سے کہتے ہیں کہ:’ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے’۔ بی جے پی کے رہنما کہتے ہیں کہ رٹیل بازار میں ایف ڈی آئی کی اجازت پر ہنگامہ غیر ضروری ہے، کیونکہ اس سے نہ منافع ہے اور نہ نقصان۔اور وزیر اعظم منموہن سنگھ نے پہلی بار اپنی طاقت کا استعمال کیا ہے۔ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن اندر سے توٹ پھوٹ کا شکار ہے اس کے باوجود ترنمول کانگریس کی “دیدی”سب پر بھاری ثابت ہوئی ہیں۔معاملہ یہ ہے کہ حکومت کے اس فیصلہ پرچہار طرفہ مذمّت جاری ہے ۔کیونکہ کھدرا بازار قومی آمدنی کا ایک اہم جز ہے جس کا راست تعلق عوام سے ہے۔یعنی پیدوار کرنے والے بھی عوام اور خرید و فروخت کرنے والے بھی عوام ۔لیکن اگر یہ تعلق بیرونی حکومتوں یا ان کے من چاہے افراد کی شکل میں تبدیل ہوجائے تو لازم ہے کہ ملک کی معیشت میںراست اُن بیرونی حکومتوں کی حصہ داری بھی بڑھ جائے گی جو چاہتے ہیں کہ ایک بار پھر ابھرتا ہوا ہندوستان ان کی غلامی کے پنجے میں جکڑ جائے۔ہندوستان کی سیاسی صورتحال کا تجزیہ کرنے والے اس جانب بھی متوجہ کرتے آئے ہیں کہ ملک کو سیاسی رخ دینے میں سرمایہ داروں کے مفادہمیشہ پیش نظر رکھے جاتے ہیں۔ کہیں یہ سرمایہ دار ٹاٹا اور امبانی جیسے ناموں سے پہچانے جاتے ہیں تو کہیں دوسرے ناموں سے۔یہ بھی تلخ حقیقت ہے کہ آج ہندوستان میںسیاست ایک کھلا بازار بن چکا ہے جہاں مال و دولت کی بے انتہا فراوانی ہے۔انتخابات میں الیکشن کمیشن کی جانب سے طے کیے گئے رقم کے باوجود سیاسی گٹھ جوڑ میں بے انتہا روپیہ خرچ کیا جاتا ہے اور جو شخص یا پارٹی جتنی دولت خرچ کرتی ہے اسی قدر اس کی کامیابی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

ایسے حالات میں کھدرے بازار میں بیرونی سرمایہ داری کے اثرات دور رس محسوس کیے جا سکتے ہیں۔یہ صحیح ہے کہ کھدرے بازار میں بیرونی سرمایہ داری سے ان چھوٹے قسم کے دلالوں و سرمایہ داروں کی گرفت کمزور ہوگی تو سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ وہ کون لوگ ہوں گے جن کی گرفت مضبوط ہونے کے امکان قوی ہو جائیں گے؟کیا یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے ملک کو پہلی دفعہ غلامی کا طوق پہنایا تھا؟یا ان ہی سے مشابہت رکھنے والے چند ملتے جلتے نام۔ملک کے 80%عوام بنیادی ضروریات سے محروم ہیں اور مزیدان کی ذلت و رسوائی کے مواقع پیدا کیے جا رہے ہیں اس مفروضہ کے ساتھ کہ یہ فیصلہ ملک کے مفاد میں بہتر ثابت ہوگا۔

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی

 

 

Share this:
Tags:
imf Poverty protest عوام قدرتی وسائل
Najeem Shah
Previous Post مگرمچھ کے آنسو
Next Post کے ای ایس سی کا 2ارب 60کروڑ ڈالر کا منافع
kesc karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close