گجرات : بیرون ملک مقیم شہری کا گھر جل کر خاکستر ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق محلہ فیصل پورہ جی ٹی روڈ کے رہائشی مرزا شہزاد بیگ جو کہ روزگار کے سلسلہ میں شارجہ میں مقیم ہے ، کے گھر میں گزشتہ صبح گیارہ بجے کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھی ، جس کی وجہ سے لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو سامان ، الیکٹرونکس جل کر خاکستر ہو گئی ، ریسکیو 1122اور فائربریگیڈ کے عملہ نے موقعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا ، شہزاد بیگ کے بیٹے کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
