کھاریاں : بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت تحصیل کھاریاں کی 9000حقدار خواتین میں کریڈٹ کارڈ جاری کرنے کا سلسلہ جی ٹی روڈ کھاریاں آفس میں جاری ہے ، آفس میں بیٹھی خاتون آفیسر مس فرزانہ ناز نے بتایا کہ روزانہ تقریباً 100خواتین میں کارڈ بنا کر تقسیم کئے جا رہے ہیں ، ہر خاتون کو ماہانہ ایک ہزار روپے ہر تین ماہ بعد 3ہزار روپے گزار الائونس مل رہا ہے ، جو کہ حکومت کا عظیم کارنامہ ہے ، اگر کسی خاتون کو اس سلسلہ میں کوئی شکایت ہو تو وہ کھاریاں آفس کے نمبر 053-7533510پر رابطہ کر سکتی ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
