کھاریاں : ذکر حبیب خدا کانفرنس 18مارچ بروز اتوار مرکزی جامع مسجد صدیق اکبر پنجن کسانہ میں صبح 9 بجے شروع ہو گی ، اور نماز عصر تک جاری رہے گی ، اس موقع پر مولانا محمد احمد لدھیانوی سربراہ اہلسنت والجماعت اور سابق سینٹر حافظ حسنین احمد شرکت کریں گے ، جبکہ سرپرستی قاری شہزاد قمر ، صدارت محمد ابوبکر صدیق جہلم کریں گے ، پیرزبیر عابد کا خصوصی خطاب کریں گے ، کانفرنس کا اہتمام مولانا محمد عبداللہ اختر نے کیا ہے ، منتظمین نے کانفرنس میں شرکت کی استدعا کی ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
