گجرات: بیکن ہاؤس سکول کا 16سالہ طالب علم شعیب اشرف پاکستان کا تیزرفتار طالب علم قرار پایا ، نیشنل سٹیڈیم اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں شعیب اشرف نے 100میٹر کا فاصلہ 11منٹ 8سیکنڈ میں طے کیا اور انہیں گولڈ میڈل سے نوازا گیا ، اس موقع پر سکول کے بیکن ہاؤس سکول گجرات کے طالب علم طلحہ منیر نے 200میٹر میں سلور میڈل حاصل کیا ، ممتاز شخصیات نے پرنسپل بیکن ہاؤس سکول مس فائزہ شریف اور وائس پرنسپل سید محسنین شاہ اور سپورٹس ٹیچر ڈاکٹر شازیہ نورین کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
