کھاریاں : تحریک انصاف اقتدار میں آ کر عوام کی محرومیوں کا ازالہ کرے گی ، ملک میں عملی طور پر جمہوریت کو رائج کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار امیدوار ضلعی صدر PTIگجرات ملک فیصل جاوید اعوان نے کیا انہوں نے کہا کہ عمران خان کا ویژن بھی یہی ہے جس کو ہم گھر گھر اور ہر فرد تک پہنچا رہے ہیں ، وہ وقت دور نہیں جب عوام کا احساس محرومی ختم ہونے والا ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
