گجرات: تحریک انصاف کے مرکزی راہنما شاہ محمود قریشی نے اپنے خطاب کے دوران جوڑا برادران کو محاطب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف میں جوڑا خاندان کی شمولیت کسی بڑے فیصلہ سے کم نہیں ہے ، کیونکہ جوڑا خاندان ایک طویل عرصہ سے پیپلز پارٹی کے ساتھ وابستہ رہا ہے ، طویل رفاقت سے اتنی جلدی منہ موڑنا اتنا آسان کام نہیں ہے ، انہوں نے جوڑا برادران کی PTIمیں شمولیت پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ آج کا فیصلہ جوڑا برادران کے لئے بہت زیادہ وزن رکھتا ہے کیونکہ جوڑا خاندان نے ایک مشاورت کے بعد ایک نئے سیاسی سفر کا آغاز کیا ہے ، انشاء اللہ یہ سفر ان کے لئے مبارک باد ثابت ہو گا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
