گجرات: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے گجرات میں چوہدری اختر حسین جوڑا کی رہائشگاہ پر بہت بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پنڈال میں موجود ہزاروں افراد سے پوچھا کہ تم کو جلسہ گاہ میں کمشنر یا ڈی سی او گجرات یا پھر آپ کو جوڑا برادران نے جلسہ میں بھیجا ہے تو لوگوں نے یک زبان ہو کر بولا ہمیں کسی نے دعوت نہیں دی اور نہ کسی ڈی سی او نے بھیجا ہے بلکہ ہم گجرات کے بہادر لوگ ہیں ہم صرف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی محبت کی وجہ سے جلسہ میں آئے ہیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
