گجرات: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور دیگر قائدین 21مارچ کو گجرات کا دورہ کریں گے ، اس سلسلہ میں عمران خان کے استقبال کے لئے ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے ، جس کے کوارڈی نیٹر چوہدری طارق جاوید ایڈووکیٹ ہونگے ، جبکہ ممبران میں چوہدری اجمل علی خاور ایڈووکیٹ ، میجر خلیل الرحمن ، چوہدری افتخار سماں ، آصف سلیمی ، بلال گورسی سمیت دیگر تحریک انصاف کے عہدیداران شامل ہونگے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
