ڈنگہ : تحریک انصاف یوسی باگڑیانوالہ کی تنظیم سازی کر دی گئی چوہدری ظہیر عباس صدر ،چوہدری اورنگ زیب جنرل سیکرٹری منتخب،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف یو سی باگڑیانوالہ کی تنظیم سازی کا اعلان کر دیا گیا اعلان صدر حلقہ پی پی 113چوہدری محمد ارشد منج نے کیا ،اعلان کے مطابق چوہدری ظہیر عباس ساہی کو صدر ،چوہدری احسان ساہی کو نائب صدر،چوہدری اورنگ زیب کو جنرل سیکرٹری ،محمد اکرام ساہی کو انفارمیشن سیکرٹری جبکہ چوہدری ناظر جٹ کو فنانس سیکرٹری منتخب کیا گیا ،تمام عہدیداران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ پاکستان کے بہتر مستقبل کی خاطرتحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے چئیرمین عمران خان کی قیادت میں بھر پور جدوجہد کریں گے
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
