Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 7-2-2013

February 7, 2013 0 1 min read

ماں کا دودھ بچے کے لیے بہترین غذا ہے جو پیدائش سے لے کر چھ ماہ کی عمر تک بچے کی تمام غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی ہے ، ڈاکٹر نثار احمد
تلہ گنگ (خصو صی انٹر ویو ) تلہ گنگ چائلڈ و جنرل فزیشن ڈاکٹر نثار احمد ملک ایم ڈی الممتاز ہسپتال نے ایک خصوصی انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ ماں کا دودھ بچے کے لیے بہترین غذا ہے جو پیدائش سے لے کر چھ ماہ کی عمر تک بچے کی تمام غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی ہے۔ ماں کے دودھ میں وہ تمام وٹامنز ، پروٹینز ، معدنیات ،نشاستہ وغیرہ موجود ہوتے ہیں جو اس عمر میں بچے کی ضرورت ہوتے ہیں۔ پیدائش کے فوراً بعد سے لے کر پہلے چند دن تک جو دودھ پیدا ہوتا ہے اسے کولسٹرم کہتے ہیں یہ بچے کے نظام انہضام کی نشو و نما میں بہت اہم کر دار ادا کرتا ہے۔ اکثر مائیں اپنے بچوں کو دیر سے اپنا دودھ پلانا شروع کرتی ہیں جو ان کی صحت کے لیے بلکل بھی اچھا نہیں ہے اور بچے کولسٹرم پینے سے محروم رہ جاتے ہیں۔ ڈاکٹر نثار احمد کا مزید کہنا تھا کہ ماں کو چاہیے کہ وہ بچے سے پہلی ملاقات سے ہی ڈیلیوری روم میں دودھ پلانا شروع کر دے۔ چھ ماہ کی عمر تک بچوں کو پانی یا کسی دوسرے جوس کی ضرورت نہیں پڑتی۔ نومولود بچوں کو دن میں آٹھ سے بارہ مرتبہ یعنی ہر دو سے تین گھنٹے بعد دودھ پلانا چاہیے۔چھ ماہ کے بعد ماں اپنے بچے کو ٹھوس غذا دینا شر وع کر ے۔ ماں کے دودھ میں انٹی باڈیز ہوتی ہیں جو بچوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہیں اور ان میں دمہ و الرجی ہونے کے کم چانسز ہوتے ہیں۔ ماں کا دودھ بچے کو نارمل ٹمپریچر پر مہیا ہوتا ہے۔ ان بچوں میں موٹاپا کے بہت کم چانسز ہوتے ہیں۔ ایک ریسریچ کے مطابق ماں کا دودھ پینے والے بچے زیادہ ذہین پائے گئے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ماں کا دودھ بچے کے ساتھ ساتھ ماںکی صحت کے لیے بھی بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ماں کا وزن جلد کم ہوتا ہے ماؤں میں چھاتی اور بیضہ دانی کے کینسر ہونے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ فارمولا دودھ کی نسبت وقت اور پیسے کی بچت بھی ہوتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ نزد موچی والی مسجد محلہ غرب کی بجلی گزشتہ پانچ دن سے غائب واپڈا والے بجلی بحال کرنے کے لیے قاصر عوام سراپا احتجاج
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ نزد موچی والی مسجد محلہ غرب کی بجلی گزشتہ پانچ دن سے غائب واپڈا والے بجلی بحال کرنے کے لیے قاصر عوام سراپا احتجاج ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں بارش کے دنوں میں محلہ غرب کی عوام پانچ دن سے گپ اندھیر میں بیٹھی ہیں اور واپڈا حکام ان کی بات سننے کے لیے تیار نہیں۔علاقہ معززین اسحاق ، فہیم ، بابر اعوان ، شاہ نواز اور حافظ مجتبی احمد نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ہم نے ایکس واپڈا سے رابطہ کیا تو ان مو صوف کا کہنا تھا کہ میرا کام نہیں بجلی بحال کرنا اور ہماری ایک بات نہ سنی اور فون بند کر دیا۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ واپڈا حکام ہمارے ساتھ اند ھیر نگری چوپٹ راج کب تک چلتے رہے گے۔ انہوں نے اعلی حکام کو مطلع کیا ہے کہ اگر ہمارے بجلی چوبیس گھنٹے میں نہ بحال ہوئی توہم ایکس سی این آفس کا گھیراؤ کریں گے اور بین الصوبائی روڈ بند کر دے گئے۔ احتجاج میں اگر کوئی جانی یا مالی نقصان ہوا تو اس کا ذمہ دار واپڈا حکام ہو گا۔ آخر ی اطلاع تک اب تو تک نزد موچی والی مسجد محلہ غر ب کی بجلی بحا ل نہ ہو سکی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی پی او چکوال کاشف مشتاق کانجو کی ہدایت پر پولیس نے مختلف کاروائیوں میں سات سماج دشمن عناصر گرفتار کر کے جیل بھجوا دئیے
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ڈی پی او چکوال کاشف مشتاق کانجو کی ہدایت پر پولیس نے مختلف کاروائیوں میں سات سماج دشمن عناصر گرفتار کر کے جیل بھجوا دئیے، پندرہ خطرناک جبکہ پینتالیس عدالتی اشتہاری مجرمان شامل ہیں پولیس کی گزشتہ ماہ جنوری2013ء کی رپورٹ کے مطابق مختلف کامیاب کاروائیوں میں جن میں ناجائز اسلحہ کے33 مقدمات درج کر کے ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ جن کے قبضے سے ایک رائفل ، چار گنز، انیس پسٹلز، سات ریوالور، ایک کاربین اور متعدد روند برآمد کیے گئے۔ اسی طرح منشیات کے41 مقدمات میں10227 گرام چرس،256 بوتل شراب، اور ہیروئن بھی برآمد کیگئی۔ اسی دوران ایک دوسری کاروائی میں شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے پر تین افراد کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق قمار بازی کے دو مقدمات میں چودہ ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1299175روپے کی رقم بھی برآمد کی گئی، رپورٹ میںمزید کہا گیا کہ دو سماج دشمن عناصر گروہ ممتاز گینگ اور صدا گینگ بھی گرفتار کیے گئے جن کے قبضے سے انیس لاکھ روپے کی رقم برآمد کی گئی، پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف بروقت کاروائیوں کے نتیجہ میں ڈی پی او چکوال نے ریڈنگ ٹیموں کو تعریفی اسناد دیں۔ اس موقع پر ڈی پی او چکوال کاشف کانجو نے کہا کہ دشمن عناصر کے لیے ضلع چکوال میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ انہوںنے کہا کہ چکوال پولیس محدود وسائل ہونیکے باوجود سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈائون جاری رکھے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرکاری ملازمین کو ان کے واجبات کی ادائیگی کیلیے بروقت کمپیوٹر سسٹم متعارف کروا دیا گیا ہے ، ڈی سی او چکوال احمد عزیز تارڑ
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ڈی سی او چکوال احمد عزیز تارڑ نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کو ان کے واجبات کی ادائیگی کیلیے بروقت کمپیوٹر سسٹم متعارف کروا دیا گیا ہے۔ جس کے ذریعے وہ اپنی پنشن اور دیگر واجبات اپنے گھروں پر وصول پایا کرینگے۔ یہ بات انہوںنے آج ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو ان کے واجبات کے کاغذات اپنے آفس میں پیش کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسر چکوال ملک عطا محمد اور دیگر ضلعی افسران بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ڈی سی او چکوال نے کہا کہ کمپیوٹر سسٹم کے ذریعے سرکاری ملازمین کو پنشن اور دیگر واجبات کی فی الفور ادائیگی موجودہ حکومت کا ایک اہم کارنامہ ہے اس سے قبل سرکاری ملازمین کو پنشن اور دیگر واجبات کے لیے متعدد مشکلات کا سامنا رہتا تھا۔ جس کے پیش نظر ان تمام مسائل کے حل کے لیے کمپیوٹرائزڈ سسٹم متعارف کروایا گیا ہے۔ اب سرکاری ملازمین کو اپنے واجبات کی وصولی کے لیے کسی قسم کی دقت کا سامنا نہ کرنا پڑیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تھا نہ ٹمن کا علاقہ جرائم پیشہ افراد کا گڑھ بن گیا ایس ایچ او ٹمن اورپولیس اہلکار جرائم پیشہ افراد کے آگے بے بس ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹمن میں آئے روز کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی وجہ سے لوگوں کا گھروں سے باہر نکلنا محال ہوچکا ہے۔ملتان خو رد،شا ہ محمد والی ، دندی،بڈ ھیا ل اور دیگر علاقوں میں سرشام ہی ڈکیت گینگ اپنی کاروائیوں میں مصروف ہوجاتے ہیں اور راہگیروں کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنا معمول بن چکا ہے۔یہ بات سلطا ن خان ،عظمت حیا ت ،قمر ،سر دار خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی انہوںنے کہا کہ آئے روز وارداتیں کرکے علاقہ کے مکینوں کا سکون حرام کر رکھا ہے اہلیان علاقہ نے ڈی پی او کا شف مشتا ق کا نجو اور ڈی ایس پی خان افتخا ر الحق خا ن سے اپیل کی ہے کہ تھانہ ٹمن میں کسی ایماندار آفیسر کو تعینات کرکے علاقے کو جرائم سے پاک کیا جائے تاکہ علاقے کے لوگ امن اور سکون کی زندگی گزار سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ پریس کلب میں سیرت کانفرنس کا انعقاد 9 فروری2013 بروز ہفتہ کو ہو گا
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ پریس کلب میں سیرت کانفرنس کا انعقاد 9 فروری2013 بروز ہفتہ کو ہو گا ممبر قومی اسمبلی سردار ممتاز خان ٹمن مہمان خصوصی ہوں گے۔ تلہ گنگ پریس کلب کے زیر اہتمام سیرت کانفرنس مورخہ 9 فروری2013 بروز ہفتہ دن دو بجے انعقاد ہو رہا ہے جس میں مقررین سیرت النبی پر مقالے، ہدیہ نعت اور درود سلام پیش کرینگے۔ مہمان خصوصی ممبر قومی اسمبلی سردار ممتاز خان ٹمن ہونگے۔ تمام اراکین پریس کلب ، بار، تاجران ، علمائے کرام اور سول سوسائٹی کو مدعو کیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت پنجاب کے مضمون نویسی مقابلوں میں پوزیشن ہولڈر ابھی تک انعامات سے محروم
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) حکومت پنجاب کے مضمون نویسی مقابلوں میں پوزیشن ہولڈر ابھی تک انعامات سے محروم ،خادم اعلی نوٹس لیں ،طلبہ و طالبات کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال حکومت پنجاب کے اعلان کے مطابق مضمون نویسی کے مقابلے جات ہوئے جس میں تحصیل ،ضلع اور ڈویژن سطح پر مختلف طلبہ و طالبات نے سخت مقابلوں کے بعد پوزیشنیں حاصل کیں ۔تاہم اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود ان طلبہ و طالبات کو ابھی تک انعامات نہیں دیئے گئے ۔پوزیشن ہولڈرز نے خادم اعلی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ شہر میں ٹریفک کے مسائل میں آئے دن اضافہ ہو رہا ہے
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ شہر میں ٹریفک کے مسائل میں آئے دن اضافہ ہو رہا ہے۔ تلہ گنگ کے مین روڈ پر اکژ اوقات ٹریفک کے بے ہنگم بہاؤ سے عوام کی زندگی اجیرن ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الکرم چوک پر دن 11سے 2 بجے تک ٹریفک کے بہائوکو کنٹرول کر نے کے لئے ٹریفک پولیس کا کو ئی اہلکار نہیں ہوتا جس کی وجہ سے روزانہ گاڑیوں کی لمبی قطار لوگوں کے مسائل کا باعث ہے۔ عوامی اور سماجی حلقوں نے حکام سے اصلاح احوال کی اپیل کی ہے۔ ان حلقوں نے کہا کہ تجاوزات کی بھرماربھی اس ٹریفک جام کی اہم وجہ ہے۔

Share this:
Tags:
food health mother nursing nutrition talagang تلہ گنگ دودھ صحت غذا ماں
G Ibrahim
Previous Post الیکشن کمیشن، ممبران کی تقرری آئینی ہے، جی ابراہیم
Next Post مخصوص نشستوں پر آنے والی خواتین سوائے لڑائی جھگڑے اور جلتی پر تیل ڈالنے کے سوا کچھ نہیں کرتی،روحیل اکبر

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close