گجرات:(جیو ڈیسک) تھانہ سول لائن کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے خادم حسین کے گھر میں داخل ہو کر لوٹ لیا ، تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ سول لائن کے علاقہ محلہ فیض آباد میں خادم حسین کے گھر نامعلوم افراد نے داخل ہو کر آتشی اسلحہ کے زور پر 1لاکھ پچاس ہزار روپے نقدی ، 80ہزار روپے کے پرائز بانڈ اور 15تولے کے زیورات لوٹ لیے اور فرار ہو گئے ، پولیس تھانہ سول لائن مصروف تفتیش ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
