کھاریاں (جی پی آئی) تھانہ صدر کھاریاں کی 2کامیاب کاروائیاں محلہ ستار پورہ اور دل لگی گرائونڈ مسلم آباد گلیانہ روڈ کھاریاں سے قبحہ خانوں پر چھاپے خواتین اور مرد گرفتار الگ الگ مقدمات درج کر کے جیل بھیج دیا گیا ، عوامی سماجی مذہبی حلقوں کا خراج تحسین ، تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر لیاقت حسین اور سب انسپکٹر شبیر حسین نے کاروائی کرتے ہوئے محمد جبران ولد محمد اکرم ، وسیم سلیم ولد سلیم ، فرزانہ بی بی ، صائمہ بی بی ، شاہدہ ، اظہر ولد عنایت ، رشیدہ بیوہ خالد ، نائیدہ بیوہ جاوید اقبال لاہور ، گلشن دختر نورالٰہی لاہور اور محمد نقاش ولد عبدالحمید کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے ، پولیس نے مقدمہ درج نمبر 32/2012اور 33/2012زیر دفعہ 371-A/371-Bت پ مقدمات درج کر کے جیل بھیج دیا ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
