گجرات: تھانہ لاری اڈا کے علاقہ محلہ نور پور پڈھے میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ، نامعلوم مسلح افراد زبیر کلیم کے گھر میں داخل ہو گئے اور اسلحہ کے زور پر اہلخانہ کو یرغمال بنا لیا اور 35ہزار روپے نقدی اور طلائی زیورات مالیت 5لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ، پولیس تھانہ لاری اڈا نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
