ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ ) تھانہ ڈنگہ کے گاؤں ڈھوک گجراں کی 29سالہ فلزا بی بی ڈھوک بدو میں قتل ۔ تفصیلات کے مطابق محمد رشید ولد بشیر احمد قوم گجر سکنہ ڈھوک گجراں کی مدعیت میں درج ہونے والی ایف آئی آر کے مطابق تقریباً 29 سالہ فلزا بی بی زوجہ عبدالعزیز قوم گجر کو چچا زاد اسمار ولد محمد اعظم گجر سکنہ ڈھوک گجراں نے فائر مار کر قتل کر دیا ۔ مقتولہ کا خاوند بیرون ملک مقیم بسلسلہ روزگار ہے ۔ وجہ عناد قاتل کو مقتولہ کے کردار پر شک تھا ۔ تھانہ ڈنگہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
