ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق امیدوار حلقہ پی پی113راہنماء پاکستان پیپلز پارٹی میاں خالد رفیق آف سیکریالی کی ڈیرہ جانی چک پر چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ سے اہم ملاقات۔ اس موقع پر چوہدری عمران جانی چک،میاں طارق محمود ڈھلیان ، میجر طارق ، چوہدری جمشید آف چیلیانوالہ ، چوہدری ذوالفقار آف چیلیانوالہ و دیگر موجود تھے، اس موقع پر اہم سیاسی گفتگو ہوئی۔ ملکی و علاقائی سیاسی صورتحال پر سیر حاصل بحث ہوئی ۔ یہاں بات واضح رہے کہ چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ صدر پاکستان مسلم لیگ ن ہالینڈ بھی ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
