گجرات : تھیلسیما کے عالمی دن کے موقع پر سندس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام عظیم الشان واک کا انعقاد کیا گیا ، جس کی قیادت ممتاز سماجی شخصیت اورنگزیب بٹ ، جاوید بٹ ، محمود بٹ ، چوہدری سرفراز ، شیخ عرفان پرویز ، یعقوب سیٹھی ، عامر جاوید ، رانا مشرف ناز ، چوہدری نواز دھدرا ، شہزاد شفیق و دیگر نے کی ، واک کے شرکا نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ، واک میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور تھیلسیما سے بچائو کیلئے سندس فاؤنڈیشن کی کارکردگی کو بے حد سراہا اور عطیات کا اعلان کیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
