گجرات :آئی ایچ ایم اے کے مرکزی راہنما ڈاکٹر اظہر اقبال چیمہ نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر سپرے کا بندوبست کیا جائے ، کیونکہ گرمی کی وجہ سے مچھر کی بھرمار ہے ،اور جب لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے تو اس وقت مچھر میں بے پناہ اضافہ ہو جاتا ہے ، اس لیے لوگ مختلف ذہنی امراض کا شکار ہو رہے ہیں ، ضرورت اس امر کی ہے کہ فوری طور پر لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے ، شہریوں اور دیہاتوں میں مچھر مار سپرے کیا جائے اور عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
