کنجاہ (جی پی آئی) تین ماہ قبل چوری ہونے والے موٹرسائیکل کا مقدمہ تاحال درج نہ ہو سکا نارووالی کا رہائشی بنیامین اہل خانہ کے ہمراہ کیرانوالا میں زیارت گاہ پر گیا ہوا تھا کہ اس کا موٹر سائیکل چوری کر لیا گیا پولیس نے اس کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا ہے شہری نے اعلی احکام سے اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
