کنجاہ (جی پی آئی) پولیس نے ایک کڑور روپے کی رقم کے لیے دو افراد کو اغواء کرنے والا ماسٹر مائنڈ گرفتا ر کر لیا تفصیلات کے مطابق ملزم چن پیر ساکن کہن سیان ضلع سیالکوٹ نے اپنے سات دیگر ساتھیوں سمیت ڈیڑھ سال قبل موضع دھاروکوٹ سے فرقان احمد اور موضع خوجیانوالی سے انتظار احمد کو اغواء کر کے انکے لواحقین سے اکیس لاکھ روپے کی رقم ہتھیا لی تھی اور موقعہ سے فرار ہو گیا تھا سب انسپکٹر عباس ڈوگر نے ڈی پی او گجرات اور ایس ایچ او کنجاہ کی ہدایات پر چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کر لیا باقی چھ ملزمان کو آٹھ ماہ قبل جیل بجھو دیا گیا تھا ۔۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
