گجرات (جی پی آئی)جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں سالانہ محفل ختم قرآن پاک منعقد ہوئی ، جس میں صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے خصوصی خطاب کیا ، ممتاز ثناء خوانِ رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے ہدیہ نعت پیش کیا ، مہر عثمان عرف شاری ، چوہدری ریاض یونائیٹڈ فلور ملز ، اعجاز رسول و دیگر نے حفاظ کرام کی خدمت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
