گجرات (جی پی آئی)جامع مسجد فاطمہ چاندی بولے میں محفل ختم قرآن پاک منعقد ہوئی ، جس میں ممتاز ثناء خوانِ رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے ہدیہ نعت پیش کیا اس موقع پر شیخ شاہد لطیف چاندی، ڈاکٹر شیخ ثوبان شاہد چاندی ، شیخ ہارون شاہد چاندی ، شیخ شہزاد لطیف چاندی ، حافظ قاری اشرف ، قاری حافظ شاہد و دیگر نے شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
