گجرات (جی پی آئی) تبلیغ اسلامی کے زیر اہتمام مرکزی جامع مسجد عید گاہ جی ٹی روڈ گجرات میں سینکڑوں نوجوان و بزرگ اجتماعی اعتکاف کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹ رہے ہیں ،اور درس قرآن پاک و درس احادیث سے اپنے قلوب کو منور کر رہے ہیں ، آج 16اگست 2012 بروز جمعرات بعد از نماز ظہر امیر تبلیغ اسلامی ، شیخ طریقت حضرت علامہ مولانا محمد ابراہیم عاجز ، قاری رزاقی مدظلہ العالیٰ ”درس تصوف” اور بعد نماز عصر ” حسن اخلاق ”کے موضوع پر درس قرآن دینگے ، درس قرآن پاک میں شرکت فرما کر ثواب دارین اور اجر عظیم حاصل کریں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
