گجرات : پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما جاوید بٹ نے سابق ڈی پی او گجرات رانا شاہد پرویز کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا ، جس میں ممتاز شخصیات نے شرکت کی خصوصی طور پر ایڈیشنل سیکرٹری فنانس ملک سرور نے اسلام آباد سے شرکت کی ، اس موقع پر مہمانانِ گرامی نے سابق ڈی پی او گجرات کی خدمات کو بے حد سراہا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
