گجرات: مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام کام کرنے والے ادارے سکولز آف ایکسیلنس سوہدرہ کی تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی ، جس میں مہمان خصوصی وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان تھیں ، جبکہ اس تقریب میں 29ممالک کے مندوبین نے خصوصی شرکت کی ، ممبر اسلامی نظریاتی کونسل حکومت پاکستان پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے خصوصی طور پر شرکت کی ، بچوں نے مختلف ٹیبلو وغیرہ پیش کیے پورے پاکستان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے طلباء و طالبات میں مہمانان گرامی نے انعامات تقسیم کیے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
