کھاریاں: جشنِ بہاراں فوڈ میلہ ۔23مارچ کو اکبر کنارہ میں ہوگا۔اور مینجنگ ڈائریکٹر حاجی محمد اکرم چوہدری اور مارکیٹنگ مینجر محمد ندیم نے کہاکہ اکبر کنارہ 23مارچ کو جشنِ بہاراں فوڈ میلہ میں پاکستان کے بیسٹ سنگر پرفام کریںگے۔ جس میں فیملی اور یوتھ کے لیے جشنِ بہاراں میلا میں فوڈ اور میوزک سے لطف اندوز ہونے کے لیے بہترین میلہ آرگنائز کیا گیا ہے۔ یہ جشنِ بہاراں فوڈ میلہ ضلع گجرات کا سب سے بڑا فیسٹیول ہو گا۔ یہ میلہ شام 5بجے سے رات گیارہ بجے تک جاری رہے گا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
