گجرات (جی پی آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ ایک روزہ دورہ پر 12اکتوبر کو لالہ موسیٰ آ رہے ہیں ، وہ بعد نماز جمعہ 2:30بجے بالمقابل فروٹ منڈی جی ٹی روڈ پر جماعت اسلامی کے انتخابی دفتر حلقہ NA106اور PP112کے دفتر کا افتتاح اور اس موقع پر جلسہ عام سے خطاب کرینگے ، جلسہ سے جماعت اسلامی کے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA106چوہدری عرفان احمد صفی ، امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP112ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ ، امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP111ڈاکٹر طارق سلیم ، امیر زون چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ خطاب کرینگے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
