ُگجرات(جی پی آئی)محلہ گڑھی احمد آباد میں 20سالہ نوجوان بجلی کی تاروں سے چمٹ کر جاں بحق ہوگیا واپڈا اہلکار تین گھنٹے کے بعدبھی نہ پہنچے ‘بتایا گیا ہے کہ 20سالہ نوجوان ناصر محمود محلہ گڑھی احمد آباد میں اچانک بجلی کی تاروں سے چمٹ گیا اور موقع پر جاں بحق ہوگیا ‘اس کی اطلاع محکمہ واپڈا کو دی گئی تو واپڈا اہلکار تین گھنٹے کے بعد جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکے ‘نوجوان کی ہلاکت کے بعد علاقہ کے سینکڑوں افراد نے واپڈا کی غفلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
