Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جو ڈینگی سے بچ گئے وہ بھوک اور غُربت سے نہ مر جائیں

November 4, 2011 0 1 min read
Exceuseme
Exceuseme
Exceuseme

خدا خدا کر کے آخر کار ڈینگی وائرس میں کمی آنے لگی ہے لیکن کئی گھر اُجڑنے کے بعد،کئی مائوں کے لعل ،بہنوں کے بھائی اور معصوم بچوں کے ماں باپ اس قاتل ڈینگی کی بھینٹ چڑھ گئے ۔اسے اللہکی طرف سے اپنے بندوں کا امتحان ،حکومت کی کو تاہی یا پھر ہم اپنی ہی غفلت سمجھ لیں،کیونکہ جو نُقصان ہو ا ہے اُس کا ازالہ نہیں ہو سکتااس لیئے اب اس پر بحث کرنے سے بہتر ہے کہ مستقبل کے بارے میں سوچیں،سب سے پہلے تو ہم سب اپنے گُناہوں کی ا للہ تعالی ٰسے معافی مانگیں ،اپنے اعمالوں کو دُرست کریں اور اللہسے ڈرتے رہیں تاکہ اُسکے عذاب سے بچ سکیں۔ جہاں تک بات ہے ہماری غفلت کی تو ہمیں بھی ز مہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے فرائض صیع طریقے سے انجام دینے ہونگے ۔ایک تحقیق کے مُطابق بتایا گیا ہے کہ قبرستان میں قبروں کے اُپر اُگنے والے پودوں اور قبروں کے اُپرپا نی کے کُھلے برتن رکھنے کی وجہ سے بھی ڈینگئی وائرس پیدا ہوتا ہے۔اب ہم پر یہ فر ض ہے کہ ہم اپنے آپ کو ایک زمہ دار پاکستانی بنائیں اور اپنے اپنے علاقے کے قبرستان کے صفائی کے عمل کو یقینی بنائیںتاکہ آنے والے وقت میں اس ڈینگئی جیسی بلا سے بچا جاسکے۔اب اگرہم بات کریں حکومت کی کوتا ہی کی تو وہ تو کبھی بھی اس بات کو قبول نہیں کریں گئے کہ اُن سے کوئی کو تا ہی ہوئی ہے، لیکن پھر بھی ہم حکو مت سے گُزارش کرتے ہیں خدا را آنے والے وقت کے لئیے کوئی ایسے اقدامات کریں کہ دوبارہ ایسی مُصیبت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔25اکتوبر  2011کو وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی ٹی وی پر ایک انتہائی پُرجوش اور ایکشن سے بھری تقریر دیکھنے اور سُننے کو ملی جس میں وہ چیخ چیخ کر کہہ رہے تھے ہم نے عوام سے جو ڈینگئی وائرس ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا وہ وعدہ پورا کردیااور جس اعتماد کے ساتھ وہ یہ کہہ رہ تھے اُس وقت مُجھے یہ محسوس ہو رہا تھا کہ شاید سیاستدانوں سے بڑا کوئی ایکٹر دُنیا میں پیدا ہی نہیں ہوا،یا تو میاں صاحب اپنے ا پ کو بہت زیادہ سیانا سمجھتے ہیں یا پھر وہ ہم عوام کو اُلو سمجھتے ہیں کیونکہ شاید وہ یہ بھول رہے ہیں کہ پہلے ہی سے محکمہ ِ صحت پنجاب یہ اعلان کر چُکی تھی کہ جیسے ہی موسم میں تبدیلی آئیگی ڈینگئی وائرس میں کمی آنا شروع ہو جائیگی اور ویسا ہی ہو رہا ہے اور میا ں صاحب ہیں کہ اپنی کامیابی پر بغلیں بجا رہے ہیں وہ اپنے آپ کے لیئے سُرخرو بنیں ہوئے ہیں۔
سیلاب اور ڈینگی وائرس جیسی قدرتی آفات سے تو اللہ تعالی نے کسی طرح سے چھٹکا رہ دلا ہی دیا اور پھر یہ مُصیبت چند دنوں یا مہینوں کے لیئے آئی تھی لیکن سیلاب اور ڈینگئی وائرس سے بھی زیادہ خطرناک ایک اور مہلک بیماری ہے جو دن بدن ہمارے مُلک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے وہ ہے ،غُربت ،بھوک ،مُفلسی ،اور بیروزگاری ہے اگر اس پر جلد قابو نہ پایا گیا تو یہ ڈینگئی وائرس اور سیلاب سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں۔انسانی حقوق کے کمیشن کے ایک سروے کے مطابق اس سال 2011 میں پورے پاکستان میں تقریباً1600 لوگوں نے بھوک غُربت اور بیروزگاری کے سے تنگ آکر خود کُشیاں کی ہیںجو  پاکستان کے لیئے ایک بڑا لمیہ ہے۔جس طرح پاکستا ن میں روزبروز بیروزگاری میں اضافہ ہو رہا ہے خد شہ ہے کہ اگلے سال یہ تعداد دُگنی ہوسکتی ہے۔ پاکستان میں اس وقت صورتحال اتنی سنگین ہو چُکی ہے کہ جسکے پاس اچھی تعلیم اور ڈگری ہے اُس کے پاس نوکری نہیں ہے،جو رکشہ یا ٹیکسی ڈرائیور زہیں ہفتے میں تین تین دن ،سی ۔این۔جی۔ نہ ہونے کی وجہ سے وہ اُتنی آمدن نہیں کرپاتے جتنی اُنکی ضروریات ہیں اور لیبر طبقہ یادہاڑی دار سارا سارا دن فُٹ پاتھوں پر بیٹھ کر آجاتے ہیں اُنکو کہیں دہاڑی نہیں ملتی،بجلی نہ ہونے کی وجہ سے فیکٹریاں بند پڑی ہیں کاریگرلوگ ہُنر ہونے کے باوجود بیر وز گار ہیں۔
اسی سلسلے کی ایک کڑی ،راجہ خان کی بیروزگاری سے تنگ آکر خود سوزی کرناہے، راجہ خان کا تعلق سند ھ سے تھا وہ پچھلے دو، تین مہینوں سے اسلام آباد آیا ہو اتھا نوکر ی کے سلسے میں لیکن کہیں سے بھی اُسے جب اُمید کی کوئی کرن نظرنہیں آئی تو 25 اکتوبر 2011کو راجہ خان نے پارلیمنٹ کے سامنے اپنے آپ کو آگ لگادی اور موت کو گلے لگا لیا اُ س کی جیب سے ایک خط مِلا جو حکومت کے نام تھا جس پر لِکھا تھاکہ میں بیروزگاری سے تنگ آکر خود سوزی کر رہا ہوں میرے مرنے کے بعد حکومت میرے بچوں کی کفالت اپنے زمے لے، راجہ خان کے دو بچے پہلے تھے اور تیسرا بیٹا اُسی دن پیدا ہو جس دن اُس نے خود سوزی کی۔ ابھی اس درد سے لوگوں کی آنکھیں نم ہی تھیں کہ اگلے ہی روز ایک اور درد نا ک واقعہ پیش آیا۔پاکستان ریلوے کے ریٹائیرڈ مُلازمین جن کی عُمر70اور75 سال کے لگ بھگ تھیں جنکو پچھلے دو مہینوں سے پنشن کی ادائیگی نہیں کی گئی تھی، 26اکتوبر کو وہ پنشن لینے کے لیئے رات 2بجے سے ہی نیشنل بینک کے سامنے لائین بنائے کھڑے تھے تاکہ صبح جلدی باری آجائے اور وہ اپنی پنشن کی رقم حاصل کرسکیں ،لیکن اُن میں سے ایک بدنصیب ایسا بھی تھا جس کا نام محمود خان تھا وہ جب پنشن لینے کے لیئے گھر سے نِکلا تو اُس نے اپنے پوتوں اور پوتیوں کو یہ دلاسہ دیا کہ جب وہ پیسے لیکر واپس آئیگا تو وہ اُن کے لیئے عید کے کپڑے اور کھلونے وغیرہ لے کر دیگا لیکن محمود خان شاید یہ نہیں جانتا تھا کہ اب وہ گھر واپس کبھی نہیں آنے والا ہے ،کیونکہ رات سے ہی  لائین میں کھڑے رہنے اور عمر رسیدہ ہونے کی وجہ سے وہ اتنا تھک گیا کہ اُسکے دل کی دھڑکنیں رُک گئیں وہ بہیوش ہو گیا اور جب اُسے ہسپتال پہنچایا گیا تو دم توڑ گیا ۔کیا یہی عزت ہے ہمارے مُلک میں ایک سینئر سیٹیزن کی کہ جو اپنی تمام زندگی جس محکمہ کی خدمت میں گُزار دیتا ہے  اور آخر میں پنشن کے نام پر اُن کو مِلتی ہے موت اور وہ بھی ایڑھیاں رگڑرگڑ کر ،خدارا یہ کیسا انصاف ہے اور کیسا قانون جب اتنا کچھ ہو گیا تو حکومت بھی خاموش نہ رہ سکئی اور حکومت نے ، راجہ خان کے گھروالوں کو ایک لاکھ اور محمود خان کے گھر والوں کو پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ۔کیا خوب ہوتا اگر حکومت کی آنکھیں پہلے ہی کھل جاتیں اور راجہ خان کو ایک لاکھ کی بجائے ،دس ہزار روپے کی ایک نوکر ی اور محمود خان کو پانچ لاکھ کی بجائے ٹائم پر اور عزت کے ساتھ اُسکی پنشن کے پانچ ہزار ہی اُسے مل جاتے تو شاید یہ دونوں زندگیاں بچ سکتی تھیں ۔ایک وہ بھی زمانہ تھا جب حُکمران بھیس بدل کر رات کو گلیوں میں گشت کیا کرتے تھے یہ دیکھنے کے لیئے کہ عوام کس حال میں کسی کو کوئی تکلیف تو نہیں یا کوئی بھوکا تو نہیں رہ گیا اور ایک اب کا دور ہے کہ کوئی تنخواہ نے ملنے کی وجہ سے پریشان ہے، کسی کو پنشن نہیں مل رہی ،کسی کو نوکری نہیں مل رہی اور کوئی اپنے آپ کو فقط اس لیئے جلا رہاہے کہ اُس کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ جس سے وہ اپنی اور اپنے بچوں کی پیٹ کی آگ کو بُجھا سکے،غریب عوام ایک وقت کی روٹی کے لیئے ترس رہی ہے اور حُکمران خود پیٹ بھر کر ایسی مدہوشی کی نیند سوتے ہیںکہ اُنھیں خبر ہی نہیں رہتی کہ ہزاروں لوگ ایسے بھی ہیں جنہیں بھوکے پیٹ ہونے کی وجہ سے نیندتک نہیں آرہی۔
آج کے حُکمرانوں سُن لو ! اس کائینات کا سب سے بڑا بادشاہ وہ اُپر ہے (اللہ تعالیٰ کی ذات ) اور ایک دن اُس کے دربار میں سب نے حاضر ہونا ہے وہا ںاُس کے سامنے نہ کوئی اور بادشاہ ہوگا ،نہ کوئی وزیر نہ کوئی فقیر سب برابر ہونگے۔سب کو اپنے اپنے اعمال کا حساب دینا ہوگا پھر اُس دن راجہ خان اور محمود خان جسیے پتہ نہیں کتنے اور ہونگے جو تم لوگوں کو گریبانوں سے پکڑ کر پو چھیں گئے ، بتائو ہما را کیا قصور تھا کہ تمہارے دورِحکومت میں ہمیں بھوک اور غربت نے وقت سے پہلے ہی ماردیا۔۔۔بس ڈ رئیے اُس دن سے ۔اور بدل لیجیے اپنے آپ کو کیونکہ وہ بہت بڑا معاف کرنے والا ہے۔۔۔۔صرف ڈینگئی وائرس اور بجلی کی عارضی لوڈشیڈنگ کے خاتمے سے تمام مسائل حل نہیں ہوجاتے ہیں ،بڑی بڑی بڑہکیں مارنے اور آپس میں مُقابلہ بازی کرنے سے بہتر ہے کہ سب مل بیٹھ کر سوچیں کہ کس طرح پاکستان کے عوام کے لیئے روزگارکے مواقعے فراہم کیئے  جائیں تاکہ کوئی اور راجہ خان پھرسے خود سوزی کرنے کے لیئے مجبور نہ ہو۔ جناب وزیراعلیٰ صاحب سے بھی ایک گُزارش ہے کہ اب ڈینگئی اور ریلیوں سے ذرا ہٹ کر کچھ اور بھی سوچ لیں کیونکہ ڈینگئی نے جو ظُلم ڈھانا تھا وہ تو ڈھا لیااور کہیں ایسا نہ ہوکے وہ لوگ ، جو ڈینگئی سے بچ گئے !وہ بھوک اور غُربت سے نہ مر جائیں۔۔۔
تحریر:کفایت حسین(یو۔اے۔ای)

Share this:
Tags:
dengue pakistan virus پاکستان ڈینگی
eid ul adha
Previous Post قربانی، دین کا جامع تصور
Next Post اسٹیٹ بینک: زرمبادلہ ذخائر میں 6کروڑ 30لاکھ ڈالر کی کمی
state bank

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close