گجرات:جھوٹے مقدمہ میں گرفتار نوجوان عدالتی حکم پر رہا ، تفصیلات کے مطابق ایک ہفتہ قبل لاہور کے رہائشی راشد اور مزمل نامی 2نوجوان جو کہ روزگار کے سلسلہ میں گجرات میں مقیم ہیں کو مرغزار کالج کی سٹوڈنٹ کے اغواء کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا ، مدعی بضد تھے کہ نوجوان لڑکی کے اغواء میں ملوث ہیں مگر آٹھ دن کے بعد لڑکی نے خود پیش ہو کر بیان دے دیا کہ وہ اپنی مرضی سے گئی تھی ، جس پر سیشن جج عامر شریف ڈوگر نے دونوں نوجوانوں کو رہا کرنے کا حکم دیا اور پولیس نے بے گناہی پر انہیں چھوڑ دیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
