گجرات (جی پی آئی)جینڈر گجرات کی جانب سے اینٹی ڈینگی مہم کا آغاز کیا گیا ، جس میں جینڈر سپشلسٹ محمد ارشد بیگ نے ضلع گجرات میں ڈینگی کے حوالے سے مختلف اقدامات کئے جس میں DCOکمپلیکس میں ضلعی حکومت کے تعاون سے آفس میں سپرے کیا گیا ، اس کے بعد محمد ارشد بیگ جینڈر سپشلسٹ گجرات نے فاطمہ جناح گرلز ہاسٹل میں ڈینگی سپرے اور صفائی مہم کے حوالے سے دورہ کیا ، فاطمہ جناح گرلز ہاسٹل میں ڈینگی سپرے کیا گیا اور صفائی کی گئی ، تا کہ ڈینگی کا تدارک کیا جا سکے ، اس میں جینڈر سپشلسٹ گجرات نے Maleہوسٹل شاہ حسین روڈ گجرات کا بھی دورہ کیا اور وہاں صفائی اور ڈینگی سپرے کیا گیا ہے ، اس پر ہوسٹل کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ، اس کے ساتھ جینڈر سپشلسٹ محمد ارشد بیگ نے ہاسٹل کے اندر طالبات میں ڈینگی اور صفائی کے حوالے سے حکومت پنجاب کی طرف سے کئے گئے اقدامات کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم کئے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
