Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بجلی اور گیس کے بعد موبائلز سنگلز کیبھی لوڈشیڈنگ

August 27, 2012August 27, 2012 0 1 min read
Load shedding
Load shedding
Load shedding

اِس سال تو ماہِ شوال کے چاند کے معاملے میں خیبر پختونخواہ والوں نے سعودی عرب کو بھی پیچھے چھوڑدیا اور اِس سے بھی ایک روز پہلے عیدمناکرایک نئی روایت قائم کرلی ہماری سمجھ میںتو یہ نہیںآرہاہے کہ اِس سال ہمارے خیبرپختونخواہ کے بھائیوں نے چاند خان کو دیکھ کر اپنے یہاں سعودی عرب سے بھی ایک دن پہلے عیدالفطر منانے کا اعلان کردیایا واقعی اُس روز اِنہیں عیدکا حقیقی چاند کہیں سے نظرآگیاتھا مگرہماری سمجھ میں یہ بھی تو نہیں آرہاہے کہ یہ چاندصرف خیر پختونخواہ والوں کو ہی کیسے نظرآگیا جب کہ جدید سائنسی علوم سے آراستہ محکمہ موسمیات اور ماہرین فلکیات اِس چاند کو دیکھنے سے قاصر رہے اور یہ چاندکیسا تھاجو اپنی پیدائش سے پہلے ہی خیبر پختونخواہ والوں کو نظر آگیا ۔

اُنہوں نے سعودی عرب سے بھی ایک روز پہلے عید مناکر اِسے بھی پیچھے چھوڑدیا…؟ ہمیں تو لگتا ہے کہ خبیر پختونخواہ میں جن لوگوں نے 18 اگست کو عید منائی اُنہوں نے یقینا عیدکے چاند کا الٹراساونڈ دیکھ لیا ہوگا اور اُسی کو دیکھ کر ہی عید منالی …یا پھر اِن بھائیوں نے اُس لمبے ترین گنجے چاند خان کو دیکھ لیاہوگا جو سال بھر توپہاڑوں میں چھپارہتاہے اور سال میں صرف دومرتبہ ہی پہاڑوں کی اُوٹ سے اپناسر آہستہ آہستہ اوپراٹھاتاہے یعنی ایک مرتبہ ماہ شعبان کی آخری تاریخوں میں رمضان کے چاند کی صورت میں اور دوسری مرتبہ عیدالفطر کے چاند کی شکل میں اور باقی مہینوں میںیہ پہاڑ میں ہی سویارہتاہے یاپھرہمارے خیبرپختونخواہ کے بھائیوں نے اپنی انگلی پر کاغذکا چاندچپاکر یااپنی انگلی پر کسی مصورسے چاند بنواکراُسے آسمان کی جانب اشارہ کرکے اُسے ہی دیکھ لیاہوگااور اِس طرح اِنہوں نے چاندنظرآگیا…چاندنظرآگیا….کا شعور مچاکراپناکام چلالیااور بس…!!

بہرحال ..!اِس میں کوئی شک نہیں کہ عیدالفطر کا شمار مسلم اُمہ کے اَس عظیم مذہبی تہوار میں ہوتاہے جس کا نفس ہی چاردانگِ عالم میں اخوت ومساوات اور بھائی چارگی کا درس دینااور عفوودرگزر کواپناشعائربناکراِسے عام کرناہے مگرافسوس ہے کہ ہمارے یہاں ایسا ہوتانظرنہیں آتاہے اِس کی کیاوجہ ہے…؟یہ کوئی نہ تو سمجھ پایاہے …اور نہ ہی بتانے کے موڈ میں نظرآتاہے …سوائے اِس ایک نقطہ کے کہ اِس تہوار کی آمد کی اطلاع دینے والے چاند کو ہی ہمارے ایک صوبے پرانے سرحداور موجودہ خیبرپختونخواہ کے لوگ تعصب کی نظرکرکے اِسے متنازعہ بنادیتے ہیں اور پھراِس طرح اِس صوبے کے لوگ اپنے صوبے میں دو عیدیں کرکے اِس تہوار کی روح کو بھی مجروح کردیتے ہیں جو اِس کی اصل روح ہوتی ہے۔

Eid ul Fitr
Eid ul Fitr

یوں اِس کے چاند کو متنازعہ بناکراِس تہوار کومسلم اُمہ سے ایک دوروز پہلے ہی اپنے اپنے لحاظ سے منانایہاں کے لوگوں کی ایک عادت سی بن گئی ہے یہ سلسلہ کوئی نیانہیں ہے بلکہ ہمارے اِس صوبے میں عیدالفطر کے موقع پر کئی سالوں سے ایساہوتاچلاآرہاہے اِس صوبے والے اِس تہوار کامزاح کرکراکرنے کے لئے ماہِ شعبان المکرم میں رمضان المبارک کا چانددیکھنے سے ہی اپنی تیاریاں شروع کردیتے ہیں اور ماہ ِ رمضان المبارک میں جب ساری مسلم اُمہ اپنے 29/30 روزوں کی گنتی پوری کررہی ہوتی ہے تو ہمارے اِس صوبے کے لوگ اِن دنوں عیدمنارہے ہوتے ہیں اِس صوبے کے باسیوں کا تنازعہ رمضان اور عیدکے علاوہ باقی کے دس اسلامی مہینوں کے چاندوں پر نہیں ہوتا…ایسے میں یہاں یہ سوال پیداہوتاہے کہ اِس صوبے کے لوگوں کو اگرتنازعہ ہوتاہے تو صرف اِن ہی دومہینوں رمضان المبارک اور شوال کے چاندوں پرہی اِن کا جھگڑاشدت کیوں اختیارکرجاتاہے…؟ اِس حوالے سے جب اِن سے پوچھاجاتاہے تو وہ یہ کہتے ہیں کہ اِن کے نزدیک یہ ایسامحض اِس لئے کرتے ہیں کہ یہ لوگ رمضان اور عید سعودی عرب کے ساتھ کرنے میں اپنے لئے فخرِ عظیم تصورکرتے ہیں.
جس کاگزشتہ دنوں ثبوت اے این پی کے رہنمااور وفاقی وزیربرائے ریلوے غللام احمد بلور نے دیتے ہوئے واضح کردیاہے کہ خیبرپختونخواہ والے ایسا اِس لئے کرتے ہیں کہ یہ اللہ تعالی کالاکھ لاکھ شکراداکرتے ہوئے سُرخروہوجاتے ہیں کہ اِنہوں نے سعودی عرب کے ساتھ عید منائی ہے۔افسوس ہے کہ ماہِ شوال کے چاند کے معاملے میںخیبر پختونخواہ والوںکا تنازعہ اِس سال تو اپنی حد کو پہنچ گیاجب اِس صوبے والوں نے بعض مقامات پر سعودی عرب سے بھی ایک دن قبل عیدمناکر ایک نئی ریت قائم کردی ہے جبکہ اِس کے بعد بھی اِس صوبے میںاگلے دو دنوں میں بھی مختلف مقامات پر نماز عید کااہتمام کیاگیااِس طرح اِس صوبے میں تین دن تک نماز عیدالفطر اہتمام کیا گیا ۔

Qamar Zaman kaira
Qamar Zaman kaira

جس پر وفاقی وزیراطلاعات ونشریات قمرزمان کائرہ نے بھی انتہائی محتاط انداز اختیارکرتے ہوئے اظہارِ خیال کیاکہ عیدالفطرمسلمانوں کے اِن تہواروں میںسے ہے جویکجہتی کی علامت ہے آج جب سائنسی علوم اپنے عروج پر پہنچے ہوئے ہیںمگرہم پھر بھی فروعی مسائل میں الجھے ہوئے ہیں اُنہوںنے واضح طور پر کہاکہ مگر اِس کے باوجود بھی ہمارے ملک میں ایک صوبے کے اندرکچھ لوگوں نے اِس معاملہ کو بھی متنازع بنادیاہے جوبڑی افسوسناک بات ہے۔

سمجھ نہیں آتاکہ جب محکمہ موسمیات اور ماہرین فلکیات واضح کرچکے تھے کہ پاکستان میں19اگست سے قبل ہلالِ عید نظرنہیںآئے تو پھر صوبے خیبرپختونخواہ والوں نے 18اور19اگست کیسے عیدمناڈالی…؟ جس پر ملک کا ایک سنجیدہ اور باشعور طبقہ یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ کیامرکزی رویت ہلال کے فیصلے سے اختلاف کرنے والے ملک میں فرقہ ورایت کو ہوادینے والی کسی گھناؤنی سازش کا توشکارنہیں ہوئے ہیں…؟ یااگراِس صوبے کے باسیوں کے نزدیک رمضان المبارک اور عیدکا اہتمام سعودی عرب کے ساتھ کرناباعث سعادت ہے تو پھر اِنہیں یہ بھی سوچناچاہئے کہ یہ سال کے باقی دس مہینے بھی سعودی عرب کے ساتھ کرنے کا اہتمام کریں ۔
اِسی طرح ماہ رمضان میں سحری اور افطاری کے اوقات کار بھی سعودی عرب کے ساتھ نتھی کرکے اِن کا اہتمام یہاں کیاکریں…مگرایساکرنے سے پہلے یہ ضرور سوچ لیں کہ یہ رہتے ، کھاتے پیتے، پہنتے اُڑھتے، سوتے جاگتے، کماتے اور خرچ کرتے،مرتے جیتے اور اپنے بچے پیداتو پاکستان میں کرتے ہیںاورپاکستان کے قوانین کی پاسداری کرتے ہیںمگررمضان اور عیدکے معاملے میں سعودی عرب کی طرف کیوں دیکھتے ہیں…؟کہیںایساتو نہیں کہ یہ لوگ ایسامحض رویتِ ہلا ل کمیٹی اور مفتی منیب الرحمان سے کسی بغض کی وجہ سے کرتے ہیں…؟اگر ایساہی ہے جیسی آج پاکستانیوں کی صوبے خیبرپختونخواہ والوں سے متعلق ایک سوچ اور فکرجنم لے چکی ہے تو پھر ہمارااپنی حکومت کو یہ مشورہ ہے کہ خیبرپختونخواہ والوں کے رمضان المبارک اور عیدالفطر سے متعلق جلدبازی میں دیکھے جانے والے چاندوں سے جنم لینے والے انتشارکو ختم کرنے کے لئے ایسالائحہ عمل مرتب کیاجائے جس سے خیبرپختونخواہ والے آئندہ سال ایساکوئی عمل نہ دہرائیں ۔

جس سے صوبے میں پھر رمضان المبارک اور عیدالفطر کے چاند پر تنازعہ کھڑاہوجائے اور پھر اِس صوبے کے باسی تین عیدیںمنائیں ملک میں ایسادوبارہ ہونے سے بچنے کے لئے بہت ضروری ہے کہ اِنہیں مجبورکیاجائے کہ وہ ہر حال میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا فیصلہ حتمی تسلیم کریںاور اُسی روز رمضان المبارک کے روزے رکھیں اور اُسی دن عید منائیںجب مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مفتی منیب الرحمان اعلان کریں۔

جیسی اِس مرتبہ رمضان المبارک کے چاند کے موقع پر حکومتی کوشش کامیاب نظرآئی اور جس کاحوصلہ افزا نتیجہ کچھ یوں سامنے آیاکہ ملک بھر میں رمضان المبارک ایک ساتھ( یعنی ایک ہی دن) شروع ہوئے جس کے بعدہماری قوم میں یہ قوی اُمیدپیداہوگئی تھی کہ انشاء اللہ العزیزاِسی طرح عیدالفطر بھی سارے ملک میں ایک ساتھ منائی جائے گی جس سے ہم دنیا کو اپنا ایک یہ بھی پیغام چھوڑیں گے کہ خبردار ہم ایک قوم ہیں اورایک اللہ ، ایک رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم اور ایک قرآن کے ماننے والے لوگ ہیںکسی نے ہماری جانب اپنی میلی آنکھ سیبھی دیکھاتوہم اِس کا جینادوبھرکردیں گے اگرایساہوگیاتو یقینا ہماری اِس ملی یکجہتی اور اتحادویگانگت کے عظیم عملی مظاہرے کی کامیابی کا سہراہماری موجودہ جمہوری حکومت اور مرکزی رویتِ حلال کمیٹی کے ہی سرجائے گامگر افسوس ہے کہ عید کے چاند پر ایسانہ ہوسکا اَب آپ اِسے اپنی قوم کی بدقسمتی کہیں یا تباہی و بربادی کا ذریعہ کہ ہم نے عیدکے چاند کو جس طرح متنازعہ بناکر ساری دنیا میں اپنی قوم اور شعائرِ اسلام کو مذاق بناکر پیش کیاہے آج یہ بھی سب کے سامنے ہے جس کی مثال کہیں نہیں ملتی ہے ۔

Pakistan
Pakistan

یعنی ہماراملک پاکستان کی جس کل آبادی کم وبیش 19کروڑ کے قریب ہے اور یہ چار صوبوں سندھ ، پنجاب، خیبرپختونخواہ اوربلوچستان پر مشتمل ہے رکھنے اِس ملک میں اِس مرتبہ دونہیں بلکہ تین دن علیحدہ علیحدہ نمازعید کے اجتماعات منعقد کرکے عید منائی گئی سب سے پہلے ایک صوبے خیبر پختونخواہ میں ہفتہ18اگست، اورپھراُسی صوبے میں اکثر مقامات پراتوار19اگست کو بھی عیدکی نماز کے اجتماعات منعقدہوئے جس میںصوبے کے وزیراعلیٰ نے نماز عیداداکی جبکہ اِسی صوبے کے گورنر نے اِس روز روزہ رکھ کر اپنے تیس روزے پورے کئے اور اُنہوں نے پیر20 اگست 2012کو تین صوبوں سندھ ، پنجاب اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں منائی جانے والی عیدکے ساتھ عیدمناکر مکمل ملی یکجہتی اور اتحاد و یگانگت کا ثبوت دیا۔

ایک اور بات جو ہم کہناچاہیں گے وہ یہ کہ اِس سے ہم نے یہ بھی ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ ہم ایک ایسی قوم سے تعلق رکھنے والے لوگ ہیں جو نہ صرف دنیاوی معاملا ت میں ہی نہیںبلکہ شریعت کے اٹل اصولوں میں بھی ہم بے صبری کا مظاہرہ کرنے والے مسلمان بن گئے ہیں جبکہ ہم اپنے ملی اوردینی معاملا ت میں زبانی کلامی متحدہو منظم ہونے کے دعوے تو بہت کرتے رہتے ہیں مگراِس پرسوائے ایک آدھ بار ہی عملی مظاہرہ کرکے تھک جاتے ہیں اور پھر وہی مرغی کی ایک ٹانگ والی ضدپر آڑکراور اپناطرہ اُونچارکھنے کی فکر میں اُس حدکو بھی پہنچ جاتے ہیںجس کی نہ تو شریعت ہی جازات دیتی ہے اور نہ ہی قانون ہی اپنے اندر کوئی گنجائش رکھتاہے۔

اَب جاتے جاتے ہم یہ بھی کہتے چلیں کے امسال ہماری قوم نے تین عیدیں مناکر جہاں ساری دنیامیں اپنے ملک کو طنزاور استہزاکا نشانہ بنایا تو وہیں ہمارے وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک نے بھی اِن تین عیدوںکے موقع پر عوام سے پیشگی معافی چاہتے ہوئے اپنی بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کی ماری قوم کو پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں دہشت گردی کے خطرات کے پیشِ نظر موبائلز فون سروس بندکرکے ایسا تحفہ دیاکہ جِسے قوم برسوں یادرکھے گی کیوں کہ وفاقی وزیرداخلہ کے اِس اقدام سے قوم بلبلااُٹھی اورچیخ پڑی کہ حکومت نے اپنے اِس اقدام سے بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے شکنجوں میں جکڑنے کے بعد اَب بہانے بہانے سے موبائلز فون سروس کی لوڈشیڈنگ کی بھی شروعات کردی ہے۔

royate hilal committee
royate hilal committee

جس سے متعلق عوام میں یہ خدشہ شدت اختیار کرتاجا رہا ہے کہ آئندہ دنوں میں کہیں موبائلز فون سروس کی بارہ ، چودہ گھنٹوں کی اِس طرح کی لوڈشیڈنگ میں بھی مزید تیزی نہ آجائے اور عوام ایک نئی پریشانی میں مبتلا ہو جائیں عوام کو چاہئے کہ وہ ملک میں تین عیدیں منانے اور موبائلز فون سروس بندکرنے جیسے حکومتی اقدامات کے خلاف اُٹھ کھڑی ہواور حکومت سے مطالبہ کرے کہ وہ خیبرپختونخواہ والوں کو ہر حال میں مجبورکرے کہ وہ آئندہ مرکزی رویت ہلال کیمٹی کے ہر فیصلے کے پابندہوں اور اِسی طرح حکومت بھی آئندہ عیداور دیگر مذہبی تہواروںکے مواقعوں پر موبائلزفون سروس بندکرنے سے اقدام سے بھی اجتناب برتے۔ تحریر محمد اعظم عظیم اعظم

 

 

Share this:
Tags:
Electricity gas load بجلی گیس لوڈشیڈنگ محکمہ موسمیات
Previous Post جینڈر ریفارم ایکشن پلان گجرات کی جانب سے اینٹی ڈینگی مہم کا آغاز
Next Post شام ، حکومت اورباغیوں میں جھڑپیں ، مزید 100 افراد ہلاک
syria clashes

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close