گجرات (جی پی آئی) حاجی محمد یوسف غفاری آف الغفاری فرنیچر ہاوس کے پوتے ،سمیع اللہ غفاری کے نومولود صاحبزادے ابوبکر رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ، مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان جھنگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ، مرحوم کی نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، مرحوم کا ختم قل آج صبح دس بجے جامع مسجد امین فین میں پڑھا جائیگا ، دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
