گجرات (جی پی آئی) سابق ناظم ٹھیکیدار آصف محمود کے صاحبزادے ٹھیکیدار عثمان آف امریکہ اور ٹھیکیدار عمران نے مشترکہ بیان میں ممتاز سماجی شخصیت چوہدری عمر گجر آف ڈیرہ گجراں کو مصالحتی کمیٹی کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ عمر گجر نے ہمیشہ عوامی خدمت کی ہے اور ہمیں امید ہے کہ وہ اپنے بزرگوں کی روایات کے مطابق عوامی مسائل کے حل کیلئے کام کرینگے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
