گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 107سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے ، کیونکہ مسلم لیگ ن ہی شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے کام کر رہی ہے ، اور ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن ملک محمد حنیف اعوان کی کاوشیں بے پناہ ہیں وہ ہمیشہ لوگوں کے غم و خوشی میں شریک ہوتے ہیں ، میاں برادران کی سربراہی میں مسلم لیگ ن عوام کے مسائل اور ترقی کیلئے کوشاں ہے ، رانا مشرف علی ناز نے کہا کہ گجرات بلا شبہ مسلم لیگ ن کا گڑھ بن چکا ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
