لاہور(01-11-12) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر آج پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفد رناظمین صوبہ جات اور دیگر مرکزی قائدین کے ہمراہ آج سہ پہر 3بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کریں گے۔ جس میں وہ ایک اہم مہم کا اعلان کریں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
