گجرات(جی پی آئی)ڈی ایس پی ٹریفک پولیس گجرات حماد قریشی کو ایس پی کے عہدہ پر ترقی ملنے کے بعد گجرات سے لاہور ٹرانسفر کر دیا گیا جبکہ ان کی جگہ پر ڈی ایس پی جہانگیر حیدر باجوہ کو ڈی ایس پی ٹریفک پولیس گجرات تعینات کر دیا گیا ہے ، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
