مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف نے کہا کہ مل کر حکومت سے جان چھڑانے کا بہترین موقع ہے، حکومتی اتحادی بھی اب فیصلہ کریں۔
انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی کا فیصلہ کر چکے ہیں ، مظاہروں کو حتمی نتیجے تک پہنچائیں گے۔

Start typing to search...