
مسلم لیگ ق کے قائد چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے، مسلم لیگ ق حکومت سے الگ نہیں ہو رہی۔
ذرائع سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صدر آصف علی زرداری وفاق کی علامت ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت ق لیگ کے اراکین کے ساتھ تعاون نہیں کر رہی ہے۔
