پاکستان(جیوڈیسک)وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چار چھٹیوں کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کے مطابق عیدالاضحی پرچارچھٹیاں ہوں گی۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق جمعہ 26 اکتوبر سے پیر29 اکتوبر تک عام تعطیلات ہوں گی۔

Start typing to search...