Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خدشہ ہے کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

October 19, 2011 0 1 min read
shamreez khan
shamreez khan
shamreez khan

یوں تو اس وقت وطنِ عزیزبے شمار مسائل کی آماجگاہ بنا ہو ا ہے اور ہر مسئلہ ا پنی اپنی جگہ ہنگامی حل کا متقاضی ہے۔اورطرفہ تماشہ یہ کہ اربابِ اختیار اور اربابِ اقتدار اس وقت اپنے اپنے اختیار اور اقتدار کی دکان سجا ئے اونچی بو لی دینے والے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھے نظر آتے ہیں۔ زلزوں کی تباہ کاریاں ابھی ختم نہیں ہو پاتیں کہ دھماکوں کی آواز سے سارا ملک گونج اٹھتا ہے۔ خودکش حملہ آوروں کی نئی کھیپ کے انتظار کی وجہ سے اگر ان دھماکوں کی آوازیں اگر ذرا ماند پڑتی ہیں تو سیلاب کی آمد آمد شروع ہو جاتی ہے۔ سیلاب کی ہائے ہائے ختم ہو نہیں پاتی کہ مچھروں کی فوج ظفر موج بمعہ ڈینگی وائرس کے پوری قوم پر پل پڑتی ہے۔ اور اس وقت اربابِ اختیار اور اربابِ اقتدار اپنے اپنے شیشوں کے گھروں میں بیٹھ کر یوں تماشا کر رہے ہوتے ہیںجیسے ان کا تعلق کسی اور ملک کسی اور معاشرے سے ہے۔ لیکن اس وقت ہم جس مسئلے کی نشان دہی کرنے جا رہے ہیں وہ دیکھنے میں شاید اتنا گھمبیر معلوم نہ پڑے لیکن ہمارے اس وقت کے بیشتر مسائل کا تعلق اسی زنجیر کی کڑی سے ہے۔
وہ مسئلہ ہے  پشاور میں سِکھوں کی غیر معمولی موجودگی اور سرگرمیوں کے متعلق۔ جی ہاں پشاور میں سِکھ حضرات کا ہوناوہ بھی پنجابی سِکھ نہیں بلکہ پشتو بولنے والے سِکھ۔ جی ہاں یہ لوگ آپس میں بھی ایک دوسرے کے ساتھ پشتو میں ہی گفتگو کرتے ہیں۔ عجیب نامانوس لہجے میں پشتو والے یہ سِکھ کون ہیں کہاں سے آئے ہیں کوئی نہیں جانتا۔ان کی تعداد پہلے سینکڑوں میں تھی اب ہزاروں میں ہے۔ ان کی کوئی میت ہوجائے تو آرام سے تین چار سو رنگین پگڑیاں گنی جا سکتی ہیں۔ بہت تیزی یہ لوگ کاروباروں میں چھا رہے ہیں ۔ زیادہ تر کپڑے کاکاروبارکرتے ہیں۔ پھر حکمت کا کام، ادویات کا کام، اشیائے خوردونوش میں تھوک کا کام اس کے علاوہ غیر ملکی اشیاء کا کام میں بھی یہ لوگ پیش پیش ہیں۔ پشاور کا قدیم علاقہ ڈبگری اِ ن کا گڑھ ہے۔ اسی علاقے کے محلہ جوگن شاہ میں ان کے قدیم گردوارے بھی ہیں اور ان کا اپنا سکول بھی ہے۔ اس کے علاوہ نزدیک ترین پشاور کا پوش علاقہ قائد آباد بھی ان کا گڑھ بنتا جا رہا ہے جہاں یہ منہ مانگی قیمت سے بھی بڑھ چڑھ کر بولی لگا کر جائیدادیں خرید رہے ہیں۔ یہ لوگ بظاہر بہت امن پسند اور صلح کل نظر آتے ہیں۔ نہ کسی سے فالتو بات کرتے ہیں اور نہ کسی سے اُلجھتے ہیں۔ غرض ایک پراسرار خاموشی سے یہاں زندگی گزار رہے ہیں۔ یہ کون ہیں کہاں سے آئے ہیں۔اپنے متعلق وہ یہی دعویٰ کرتے ہیں کہ اُن کا تعلق وزیر ستان سے ہے یا یہ کہ وہ تیراہ سے آئے ہیں ۔اور یہ کہ ان علاقوں میں حالات خراب ہونے کے بعد اور طالبانائزیشن کے بعد اُن کا ان علاقوں میں رہنا چونکہ ناممکن ہو گیا تھا لہذا اُنہیں نقل مقانی کرنا پڑ گئی۔ لیکن یہ دعویٰ اس لیے مشکوک ہے کہ اول ان کی پشتواِن علاقوں سے تعلق نہیں رکھتی دوسرا ان علاقوں میں حالات خراب ہوئے چند برس ہی ہوئے ہیں جبکہ اِن لوگوں کی آمد نوے کی دہائی میں ہی شروع ہو گئی تھی۔
اصل حقیقت اِن لوگوں کی یہ ہے کہ یہ نہ تو قبائیلی علاقوں سے آئے ہیں اور نہ ہی پاکستان کی سرزمین سے اِن کی کو ئی نسبت ہے بلکہ یہ لوگ افغانستان کے رہنے والے ہیں اور صدیوں سے یہ لوگ وہیں آباد تھے۔ جب طالبان اور مجاھدین کی جنگ پہاڑوں سے اُتر کر شہروں میں داخل ہوئی اور ان کے کام کاروبار مشکل ہو گئے تو یہ لوگ آہستہ آہستہ پاکستان آنا شروع ہوگئے۔ جوں جوں اِن کے پاؤں جمتے گئے یہ اوروں کو بھی بلاتے گئے۔چونکہ یہ لوگ صدیوں سے اُدھر آباد تھے اور وہاں کی معاش معیشت پر چھائے ہوئے تھے لہذا پاکستان آکر انہیں کسی قسم کی تکلیف نہیں ہوئی۔ اور یوں آہستہ آہستہ یہ لوگ یہاں پر بھی چھاتے گئے۔ اِن لوگوں کے اِدھر آنے سے ہمارے لیے کیا کیا معاشرتی ،سماجی، سیاسی ،مذہبی مسائل پیدا ہوں گے۔یہ تو بعد کی بحث ہے اصل مسئلہ یہ ہے کہ افغانستان میں اتنی تعداد میں جو سکھ موجود تھے تو اتنی ہی تعداد میں ہندو آبادی بھی تو تھی۔ کیا وہ لوگ افغانستان میں ہی رہ گئے یا انہوں نے بھی نقل مکانی کی ہے۔ تو جواب یہ ہے کہ جی ہاں وہ بھی اپنے سِکھ بھائیوں کے ساتھ ہی اِدھر تشریف لائے ہوں گے لیکن چونکہ سکھ تو اپنی پہچان یعنی پگڑی سے تو پہچانے جاتے ہیں ۔ ایک پشتو بولنے والے اور صدیوں سے مسلم کلچر میں رہنے والے ہندو کی کیا پہچان یا شناخت ہو سکتی ہے۔
اگر وہ ہندو ماتھے پر تلک نہ لگائے بلکہ مسلمان علماء کی طرز کی ایک پگڑی سر پر باندھ لے اور ان پڑھ جاہل لوگوں میں جا کر اسلام کی ایسی تبلیغ اور تلقین کرنا شروع کر دے جس میں خودکش حملے بھی جائز ہوں اور بے گناہ معصوم لوگوں کا قتل بھی جنت کی ضمانت ہو ۔اور یقین کریں کہ اسی طرح ہوا ہے ۔ قبائیلی علاقوں میں اس طرح کے خطیب پکڑے گئے ہیں جن کے ختنے نہیں ہوئے تھے۔ سوات آپریشن کے دوران ایسے طالبان کی لاشیں ملیں جو بغیر ختنے کے تھے۔ یہ جو افغانستان میں پاکستان کی سرحد کے ساتھ ساتھ شہروں میں بھارت کے تیئس کے قریب کونصلیٹ کام کر رہے ہیں وہ یہی کام ہے۔ورنہ ایک ایسا ملک جو شورش زدہ ہو اورجہاں آدھے سے زیادہ ملک میں حکومت کی رِٹ ہی نہ ہو وہاں اتنی بڑی تعداد میںایسے دفاتر کھولنے کامقصد وہاں کے بھوکے ننگے عوام کو بھارتی ویزہ دینے کے علاوہ یقیناکچھ اور بھی ہو گا۔  اب سوال یہ ہے کہ ہزاروں لاکھوں سکھ اور ہندو جو پاکستان میں صدیوں سے رہ بس رہے ہیں کیا وہ سب بھارتی ایجنٹ ہیں ۔تو جواب یہ ہے کہ ہر گز نہیں ۔ اس لیے کہ کروڑوں مسلمان جو بھارت میں رہ ہے ہیں وہ جب پاکستانی ایجنٹ نہیںہو سکتے تو یہاں کی غیر مسلم آبادی کس طرح پاکستان دشمن ہو سکتی ہے۔ لیکن جو لوگ کسی تیسرے ملک کے پیدائشی ہوں اور صدیوں سے اُن کی بُودوباش بھی اُدھر کی ہو اُن لوگوں کا پاکستان کے ساتھ یا پاکستان کے مفادات کے ساتھ مخلص ہونا ضروری نہیں ہے۔ لیکن ہم یہ بھی نہیں کہتے کہ وہاں سے آنے والا ہر ہندو اور ہر سِکھ بھارت کا ایجنٹ ہو گا۔ بلکہ ہم انتہائی محتاط اندازے کے مطابق بات کریں تو ایک فیصد ہی ایسے لوگ ہوگے جو ہمارے ساتھ یا ہمارے ملک کے ساتھ مخلص نہیں ہیں۔یہی وہ ایک فیصد ہے جو پاکستان کی پشتون بیلٹ میں ہونے والے حالات و واقعات کی ذمہ دار ہے۔
کراچی میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کا الزام صرف سیاسی جما عتوں پر ہی لگانا درست نہیں بلکہ یہ ان دیکھے بیرونی ہاتھ بھی نظر انداز نہیں کیے جاسکتے۔ پاکستان کو توڑنے کی کوششیں اس وقت اپنے عروج پر ہیں۔ کوئی اب بھی بھارت دوستی کے خواب اگر دیکھ رہا ہے تو اتنا جان لے کہ بھارت پاکستان میں دو سو ملین ڈالر صرف اور صرف میڈیا پر خرچ کر رہا ہے ۔ تاکہ ہمیں دو قومی نظریے سے دور کیا جائے اور ہمارے دل میں اپنی ہی تاریخ سے نفرت پیدا کی جائے۔ یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ امریکہ پاکستان ہی کے لیے افغانستان آیا ہے۔ پاکستان کا نیوکلئیر پروگرام ہی پاکستان کی دشمنی کا سبب بن گیا ہے۔ رہا بھارت تو اُس نے کب اور کہاں پاکستان کو دل سے تسلیم کیا ہے۔ مشرقی پاکستان کو جس طریقے سے ہم سے جدا کیا گیا تھا وہی طریقہ اب چند تبدیلیوں کے ساتھ ہمارے باقیماندہ وجود کے ساتھ آزمایا جارہاہے۔
اس سارے تناظر کو اگر پشاور میں سِکھوں کی موجودگی کے ساتھ نتھی کریں تو سارا گیم پلان سمجھ میں آتا ہے۔ ہمیں سیاسی ،عسکری، معاشی ، اقتصادی، مذہبی غرض ہر لحاظ سے غیر مستحکم کیا جارہا ہے۔ بلکہ اب نہیں تو کچھ عرصے کے بعد اس چیز کے بھی شواہد ملیں گے کہ پاکستان میں بائیولوجیکل ہتھیار کے طور پر ڈینگی وائرس متعارف کرایا گیا تھا۔ تاکہ سندھ سیلاب میں بہتا رہے۔ سرحد بلوچستان دھماکوں سے لرزتے رہیں ۔ کراچی ٹارگٹ کلنگ میں اُلجھا رہے۔ اور رہ گیا پنجاب تو ڈینگی کا تحفہ دیکر اُسے بھی کسی آفت میں مصروف کر دیا جائے۔ اربابِ اقتدار تو اس وقت ڈالروں کی گنتی ،ان کو سنبھالنے اور ٹھکانے لگانے میںاتنے مصروف ہیںکہ اُن سے اگر کوئی قومی بھلائی کا کام ہو گیا تو یہی سمجھنا چاھئیے کہ یہ حسین حادثہ اتفاقاً ہی پیش آیا ہے۔ باقی رہے صاحبانِ اختیار۔ اُن سے گزارش ہے کہ حضور ان سیاست دانوں تو الیکشن ہارنے کے بعد دبئی اور ملائیشیا چلاجانا ہے تاکہ اپنی کمائی ہوئی جہنم کو مزید بھڑکایا جاسکے لیکن آپ نے جنابِ والا اِدھر ہی رہنا ہے۔ اور اِدھر ہی مرنا جینا ہے ۔لہذا آپ ہی کوئی قدم اٹھائیں۔ اور اس بڑھتے ہوئے طوفان کو لگام دیں۔ ورنہ جس طرح لا کھوں کی تعداد میں افغان مہاجرین نے پیسے لگا کر پاکستانی شناختی کارڈ جیب میں رکھ لیے ہیں۔ اسی طرح یہ لوگ بھی کہیں ہمارے لیے ایک نیا کینسر نہ بن جائیں۔ اور آج کی طرح کل بھی اپنے ہاتھ ملتے نظر آئیں۔ اس لیے خدشہ ہے کہیں۔۔۔۔۔
تحریر:  شمریز خان  پیرس

Share this:
Tags:
blast flood Peshawar خدشہ خودکش حملہ سیلاب
nato afghan
Previous Post پاکستانی سرحد کے ساتھ حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی
Next Post سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کی کمر کا کامیاب آپریشن
king abdullah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close